السلام علیکم ،،،ارے واہ یہاںتو مجھے یاد کیا جا رہا ہے ،کمال ہے میں سمجھی تھی پا جی مجھے میس نہین کرتے:ُ:grin:
اتھی بیمار ابھی ٹھیک ہوں ۔۔۔تم کیسے ہو کیا حال ہے۔۔۔
کچھ بھی نہیں کرنا پڑے گا مغل بھائی سوائے فاتح بھائی کو رام کرنے کے ۔۔۔ایک فاتح بھائی کو منا لیا تو پھر خانانی اور کالیا کی طرح سب کو اٹھوا کے پارٹی میںنا لے آئے تو کہیے گا:rollingonthefloor:
ارے پا جی ۔۔۔جیہ کا "کاکا" چھوٹا ہے تو کیا ہوا اسے میں اٹھا لوں گی نا جیہ کھانا بنائے گی ویسے بھی راز کی بات بتاؤں جیہ کو "کاکا"چپ کروانا اتا بھی نہیں ہے :rollingonthefloor:
ارے شمشاد بھائی فیصل بھائی دبیئ میں ہوتے ہین اب میں اتنی چنگی بہن بھی نہیں ہوں کہ شارجہ سے ناشتہ لے کے دبئی جاوں ویسے بھی جاب تک میں ناشتہ پہنچاوںگی فیصل بھائی لنچ بھی کر چکے ہوںگے