نتائج تلاش

  1. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. میم نون

    ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

    میری نظر میں کوئی مفت والا سافٹوئیر نہیں ہے اس کام کے لیئے۔ کمرشل سافٹوئیر موجود ہیں جیسے کہ: EASEUS http://www.partition-tool.com/
  3. میم نون

    مبارکباد عائشہ عزیز کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت مبارک ہو، اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپکی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے اور ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمین سوچا تھا کہ آج شام کو کوئی کارڈ بنا کے پیش کروں گا، لیکن کچھ مصروفیت ہو گئی ہے اس لیئے پیشگی معزرت :)
  4. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    کام پے گزر رہا ہے، آج شام کچھ مصروف رہوں گا شائد حاضری نہ دے سکوں
  5. میم نون

    اردو محفل کا سکول (5)

    ہبت خوب نیلم، اسی طرح کام جاری رکھیں تو اس سال بہترین طالبہ کے لیئے آپ بھی نامزد ہو جائیں گی :grin:
  6. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    کیا ہوتے ہیں :confused: اسی لیئے تو بولا ہے کہ ایک عدد لیپ ٹاپ لے لیں ;)
  7. میم نون

    Lawyers beware

    just hope that will not for me :grin: ooops
  8. میم نون

    گمپ یا فوٹوشاپ؟

    ابھی تک تو پلہ برابر ہی ہے 4vs4 ۔ ۔ ۔
  9. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    بھائی یہ تم لوگوں نے چائے خانے میں کیسی گلیں باتیں شروع کر دی ہیں :eek: ناعمہ بہن آپ آرام سے بیٹھ کر یہاں کی بولی کا سوچیں، کچھ تاریخ وغیرہ، کوئی ابتدائی رقم اور اپنی کمیشن کا سوچیں تاکہ اس کاروبار کو کسی نئے مالک کے حوالے کیا جائے۔ اگر ایسا نہ ہوا تو پھر تو ہم چائے پینے سے رہے ;)
  10. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    مجھے کیا پتہ کہ آپ نے پہلے پکایا ہے :yawn: میں نے پہلے لکھا تھا اس لیئے نقل آپ نے ہی کی ہے :grin: آج روٹی اور ساتھ شلجم کا سالن کھایا، الحمداللہ
  11. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلامُ علیکم اگر اتنا ہی شوق ہے تو ایک کام بتاؤں؟ وہ کرنے سے تو واقعی ہی ڈانٹ پڑ جائے گی :noxxx: بین والے آئکن کا شوق تھا سو پورا کر لیا :grin: ابھی نبیل بھائی کو یہاں کا پتہ کوئی نہ بتائے، کہیں شوق پورا کرتے کرتے سچی مچی کا نہ لگ جائے :rollingonthefloor:
  12. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  13. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    یہاں تو کوئی گپ شپ کے لیئے نہیں آیا، لیکن آج تعبیر اور سعود کے ساتھ انگریزی فورم میں بہت اچھی گپ شپ ہو گئی ہے۔ میں تو سونے جا رہا ہوں، شب بخیر۔
  14. میم نون

    Lawyers beware

    thanks to you :) that is: eagle + sword but you can call me Naveed, that's how i am called :grin: good night and sweet dreams
  15. میم نون

    Lawyers beware

    oh, you are plotting against me, this is not good :rolleyes: thank God Sys Tabeer is not mrs. Jones :rollingonthefloor:
  16. میم نون

    میں آج آلو والے چاول بنا رہا ہوں

    کیا بات ہے خرم بھائی آپ تو پکے کاریگر ہو گئے ہیں :grin: اور کیا کیا بنا لیتے ہیں؟
  17. میم نون

    Lawyers beware

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: wonderful, what a woman, i would like to see her in our parlamentary Q&A session :laughing: Tabeer SyS you really honored your promise for a good joke, thx
  18. میم نون

    !god make me a tv

    unfortunately that's a cruel reality in today's world. the tv/computer has marked negatively our social lives and made us selfish and insensitive.
  19. میم نون

    ]Why Desi Students are disliked abroad [Good One

    and where is the joke in this? may be it's me who do not understand some kinds of jokes :confused: anyway thanks for sharing :)
  20. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Top