بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
یا اللہ ہم بے بس و ناتواں ہیں اورتیری ذات کبریائی کے محتاج ہیں اے میرے پیارے اللہ کریم اپنے کرم سےہماری تمام بیماریوں ،پریشانیوں،مصیبتوں آفتوں، بلاؤں، فکروں اور غموں کو دور فرما کر ہمیں جسمانی ، روحانی ،...