نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    آم کھانے کے تین طریقے

    جزاکم اللہ خیرا۔ محض اربعہ الفاظ اردو لغت ، باقی تمام لسانِ عربی۔:)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    آم کھانے کے تین طریقے

    کچھ کچھ پکنے لگے ہیں جناب! آج ہی ہم نے کھائے ، ماشاءاللہ کافی میٹھے تھے، اگرچہ غالب یہ ہے کہ یہ مٹھاس مصنوعی ہوگی۔:):):) پسندیدگی کا بہت شکریہ جناب!:)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    آم کھانے کے تین طریقے

    تعریف کرنے کا بہت شکریہ! جزاکِ اللہ خیرا۔:)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    آم کھانے کے تین طریقے

    آپ کی آم جیسی داد کے تو ہم شروع سے دلدادہ ہیں۔:) آپ کی محبت بھری دادیں پڑھ کر محسوس ہوتا ہے کہ نام کا انسان پر کتنا اثر پڑتا ہے۔ محمد: (یہ نام تو مطالب سے بھرا پڑا ہے۔) خلیل: (یہ لفظ محبتوں سے لبریز ہے۔) الرحمن: (یہ لفظ عطاؤں سے معمور ہے۔)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    آم کھانے کے تین طریقے

    آپ شیک پڑھ لیں۔:) ”دل لگا کر“ قافیہ ہے اور قافیے کو جیسے چاہیں کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔:):):):)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    آم کھانے کے تین طریقے

    اللہ تعالیٰ آپ کو ٹھنڈے میٹھے رسیلے من پسند من بھاتے دل لبھاتے آموں کی دولت سے مالامال فرمائے۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    آم کھانے کے تین طریقے

    جزاکم اللہ خیرا! حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    آم کھانے کے تین طریقے

    یا غٹاغٹ نوش فرمائیں بناکر جوس آپ یا فٹافٹ چسکیاں لیں پلپلا کر آم کی یا چھری سے کاٹ کر کھائیں مزے لیکر اسے سَرسَری! درگت بنائیں دل لگاکر آم کی
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ترقی ہو رہی ہے

    (میرے پاس وقت کم ہے، انھیں آپس میں خود جوڑ لیں اور داد قبول فرمالیں۔) غزل انداز فکر سلاست تخیل بہت بہت بہت بہت بہت اعلی بہترین عمدہ زبردست خوب ہے ہے ہے ہے ہے !!!!! :):):):):) :a6::a6::a6::a6::a6:
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    یاد آتی ہے کہاں اب کسی ہرجائی کی

    واہ کیا خوب کہا: ذکر کی فکر کرو، فکر کا مت ذکر کرو سر سے گزری ہے مگر بات ہے گہرائی کی
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    وہ کسی کا میری جانب مسکرا کر دیکھنا-----مزمل شیخ بسملؔ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کاشف صاحب تو اب ہاتھ آنے سے رہے۔ البتہ اس فونٹ نے جو بدگمانی پھیلائی اس پر حیرت ہوئی کافی۔ اُس دھاگے میں مجھے بھی برا محسوس ہوا تھا کہ نرگھس والا مذاق کیوں کیا جارہا ہے، مگر یہ تو معاملہ ہی اور تھا۔ خیر جانے دیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے خیر و عافیت والا معاملہ فرمائے۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    چاہتوں بھری دعاؤں کے ساتھ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    وہ کسی کا میری جانب مسکرا کر دیکھنا-----مزمل شیخ بسملؔ

    اوہ۔۔۔! تو یہ چکر ہے۔ اب مجھے یاد آرہا ہے ایک دھاگے میں ہمارے محفل کے ایک شاعر (کاشف عمران کاؔمل)جنھیں کچھ ہی دنوں میں استاد بھی مان لیا گیا تھا، انھوں نے ایک دھاگے میں شاعری میں جدت پیدا کرنے کی سنجیدہ بحث چھیڑی تھی، پھر اس بات پر ناراض ہوگئے تھے کہ محفل کے کچھ ساتھیوں نے اتنے سنجیدہ دھاگے میں...
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    ضرورت ہی نہیں سمجھتے یہ لوگ یہ طریقہ معلوم کرنے کی۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    وہ کسی کا میری جانب مسکرا کر دیکھنا-----مزمل شیخ بسملؔ

    ماشاءاللہ بہت خوب لکھی ہے۔ یہ شعر بہت پسند آیا: میری مِٹّی کا تو اک ذرّہ بھی ہے تربت مری اپنے ہاتھوں سے مری تربت مٹا کر دیکھنا مطلع اول میں دونوں قافیے حرفِ روی کی مطابقت سے خالی لگ رہے ہیں، کیا یہ بات درست ہے؟ محض اپنی اصلاح کی خاطر یہ سوال کر رہا ہوں۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    لفظ ڈھونڈیں (صرف اردو محفل فورم سے متعلق)

    اس کا جواب دینے کے لیے مجھے تمام حالیہ پیغامات کا مطالعہ کرنا پڑا۔
Top