بہت عمدہ ۔۔۔شکریہ آپ نے جھیل کے اس پار کی سیر کرادی ہم بھی گئے تھے اپنی کراچی یونیورسٹی کی طرف سے بس اسی طرف سے ہو کر چلے گئے تھے۔۔۔نہ بوٹنگ کروائی گئی تھی نہ اس پار لے کر گئے۔۔۔تصاویر بہت عمدہ ہیں ۔۔۔ایک اور ہنر سامنے آیا آپ کا۔۔۔فوٹوگرافی بھی اچھی کرلیتی ہیں۔۔۔اچھا یہ بتائیں ۔۔۔اتنا سناٹا...