اسی لیے تو اچھا خاصا لکھا تھا کیونکہ اب تک ان کے جتنے کمنٹس میں نے پڑھے ہیں سب میں بات کوئی بھی ہورہی ہو ان کا کمنٹ شادی کے نام سے شروع ہوتا اور اسی بات پر ختم۔۔۔
ارےےے خان صاحب۔۔۔۔ کیوں جھوٹ بول رہے ہیں؟ :eek:o_O:cautious:
اس فورم میں آکر آپ نے "اچھا خاصا" سن لیا ہے اب تک:p:p:ROFLMAO::D۔۔
ابھی تک معلومات عامہ اور خاصہ میں اضافہ نہیں ہوا جو تھوڑا بہت کہہ رہے ہیں۔۔۔:p:D