نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    تو تاخیر کس بات کی شروع ہو جائیں نا۔:) نیکی اور پوچھ پوچھ
  2. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    عرصہ ہوابزرگوار محترم جنابسید شہزاد ناصرنے ایک دھاگہ"سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے" شروع کیا تھا ۔جس میں انھوں نے کئی محفلین کے خاکے لکھے تھے اس سلسلہ کو بھی آگے بڑھایا جا سکتا ہے ۔
  3. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    یہ خیال تو بہت اچھا ہے ۔لیکن اس پر زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شامل کیسے کیا جائے اس بارے میں سوچا جائے اس لئے کہ ارکان کی تعداد بہر حال ہزاروں میں ہے ۔اگر ہزار شخصیتوں کے بارے میں ہمیں ایسا کرنا ہوا تو ہزار ہفتے لگ جائیں گے اس کا کوئی متبادل اور بہتر طریقہ سوچا جائے ۔میرے خیال میں جونیر حضرات کو...
  4. محمد علم اللہ

    کبھی ائے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے

    اگر ہم آپ کے کسی لائق ہوں تو ہمیشہ ہمہ تن حاضر ہیں ۔
  5. محمد علم اللہ

    کبھی ائے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے

    ہماری ہر طرح کی نیک دعائیں اور تمنائیں آپ کے ساتھ ۔
  6. محمد علم اللہ

    کبھی ائے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے

    نہیں واقعی آپ نے اچھا لکھا تھا ۔لکھا کیجئے ۔کیوں نہیں لکھتے ۔محفل سے اور بہتر جگہ آپ کو کہاں ملے گی ۔مشق کے لئے سب سے مفید جگہ ہے ۔
  7. محمد علم اللہ

    کبھی ائے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے

    غضب طبیعت خوش کر دیا لگتا ہے رگ قلم آج کچھ زیادہ ہی پھڑک گئی تھی :) ماشائ اللہ بہت خوب لکھا ۔مجھے آپ کی اس خوبصورت مضمون پر لالچ آ گیا ۔ پہلے اگر آپ بھیجے ہوتے تو میں چرا کے اپنے مضمون میں شامل کر لیتا ۔:) جزاکم اللہ خیر خیر الجزائ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  8. محمد علم اللہ

    کبھی ائے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے

    چراغِ دل تو ہو روشن، رسد لہو ہی سہی:)
  9. محمد علم اللہ

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    ہاں یہ بھی اچھا ہی رہے گا :) شاعر صاحب اپنے پیچھے ڈھیر سارا قرض،ایک پرانی سائیکل مرزا صاحب والی جو مرزا صاحب انھیں آخری وقت میں ہدیہ کر گئے تھے اور ساتھ میں ایک کھٹارا چار چکے کی گاڑی بھی چھوڑ گئے ہیں وہ بھی آپ کے نام کر دیا جائے ابھی تک کوئی دعوے دار نہیں ہوا ہے:)
  10. محمد علم اللہ

    ایک ماڈرن نصیحت

    بہت خوب استاد محترم نئے بچوں کی نئی کہانی
  11. محمد علم اللہ

    آج کی بات

    بہت شکریہ بھائی جان میں کنفیوز تو ہو رہا تھا لیکن کسی سے پوچھ نہیں سکا ۔آپ نے توجہ دلائی اب کبھی بھی نہیں بھولوں گا انشائ اللہ۔:)
  12. محمد علم اللہ

    آج کی بات

    ہر انسان ہر کام نہیں کر سکتا اسے دیکھنا چاہئے کہ وہ کیا کر سکتا ہے اور جو وہ کر سکتا ہےاسی کو ڈھنگ سے کرنا چاہئے اس سے خود اس کا بھی فائدہ ہوگا اور کام کا بھی بھلا ۔
  13. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    ابھی تین گھنٹے اور 18 منٹ باقی ہے ۔انشائ اللہ میں کچھ لکھنے کی کوشش کروں گا ۔سب کو جشن مبارک۔
  14. محمد علم اللہ

    آج کی بات

    خوبصورت الفاظ میں بول کر، کسی خاص لفظ پر زور دے کر، یا آنکھ کے اشارے سے بھی جھوٹ بولی جاتی ہے اوراس طرح کی جھوٹ واضح الفاظ میں بولے گئے جھوٹ سے کہیں بری ہے۔
  15. محمد علم اللہ

    آج کی بات

    ترجمہ کون کرے گا اب مترجم ڈھونڈوں کہیں سے تو آپ کی بات سمجھ آئے ۔:)
  16. محمد علم اللہ

    آج کی بات

    آپ نے درست توجہ دلائی بھائی جان اس لئے میں نے تدوین کر دی اور اپنی بات کہنے کی کوشش کی ہے اپنے انداز میں:)
  17. محمد علم اللہ

    آج کی بات

    قرض سے حتی الامکان بچنے کی کوشش کرنی چاہئے کہ اس سے اچھے اچھے رشتے ببھی گڑ جاتے ہیں ۔
  18. محمد علم اللہ

    آج کی بات

    تھوڑے دن رہنے والی مصیبت اچھی ہے کیونکہ اسی سے دوست اور دشمن کی شناخت ہوتی ہے۔
  19. محمد علم اللہ

    آج کی بات

    بے شک
Top