نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    کیا بات ہے بھائی جان زبردست
  2. محمد علم اللہ

    کبھی ائے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے

    محمد علم اللہ اصلاحی شب برات کو ہمارے مسلم نوجوانوں نے سیرو تفریح،مٹرگشتی، پٹاخہ بازی اورہلڑبازی کا ذریعہ سمجھ لیا ہے جو انتہائی بری بات ہے اسلام میں اس کی کوئی گنجائش نہیں۔ ہمارے مسلم نوجوانوں کی ایسی ہی حرکتوں کی وجہ سے بہت سارے غیر مسلم یہ سمجھنے لگے ہیں کہ جس رات مسلم نوجوان سڑکوں پر تیزی سے...
  3. محمد علم اللہ

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    ایسا انسان کبھی جذباتی فیصلہ نہیں کرتا یہ کیوں کہ رہے ہیں بھائی جان دعا کیجئے کہ اللہ ان کے ذہن میں یہ بات ڈال دے کہ وہ لوٹ آئیں محفل سے ایسے حلیم ،بردبار اور باصلاحیت شخص کا چلا جانا واقعی باعث خسارہ اور ہم لوگوں کے لئے بھی نقصاندہ ہے ۔
  4. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  5. محمد علم اللہ

    جسٹس رانا بھگوان داس کا نبی آخر الزماں محمدﷺ کے حضور نذرانہ عقیدت

    جو نام احمد رقم نہ ہوتی وجود ہستی ابھر نہ سکتا صلی اللہ علیہ وسلم
  6. محمد علم اللہ

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    ساجد بھائی ! یہ خبر ہم جیسے بہت سے چاہنے والوں کو رنجیدہ کر دیا ہے ۔خدا کے واسطے لوٹ آئیے ۔آپ کی صحبت میں گذرے ہوئے لمحوں کو ہم بھلا نہیں پائیں گے ۔یہ دانشمندانہ فیصلہ بالکل بھی نہیں ہے ۔ بھئی ایک جگہ آدمی رہتا ہے تو بہت ساری باتیں ہوتی ہیں ۔لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ وہ ہمیشہ کے لئے گھر ہی...
  7. محمد علم اللہ

    صبح و شام پڑھنے کی ایک بہت ضروری دعا

    أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّآمَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَّهَآمَّةٍ وَّمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَّآمَّةٍ
  8. محمد علم اللہ

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    اللہ کرے ناکام نہ ہوں آباد رہیں دلشاد رہیں
  9. محمد علم اللہ

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    بہت خوب بھائی جان سبحان اللہ میری جانب سے بھر پور داد قبول کیجئے۔
  10. محمد علم اللہ

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    اسامہ بھائی جان نے ابھی تک کچھ نہیں کیا کیا بات ہے ؟
  11. محمد علم اللہ

    دو افسانچے ڈسکاونٹ اور ڈرٹی بوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از : محمد علم اللہ اصلاحی

    اوہ واو بہت اچھا پہلے سے زیادہ مبسوط ،کامپیکٹ اور خوبصورت یہی تو فرق ہے استاد محترم گرو اور چیلے کا ۔
  12. محمد علم اللہ

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    ہاں بھائی جان وہ میں نے دیکھا تھا آپ نے اچھے نکات اٹھائے ہیں میں صرف پہلی قسط پڑھا تھا ابھی بقیہ بھی پڑھ لیا میری دعائیں آپ کے ساتھ ۔
  13. محمد علم اللہ

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    عرصہ گذرا کہیں پڑھا تھا سرسید احمد خاں کا مشہور مضمون 'بحث و تکرار' جس میں انہوں نے انسان کی بحث و تکرار کی شروعات کا موازنہ کتوں کی لڑائی سے کیا ہے اور انہوں نے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ جب دو آدمی بحث و تکرار شروع کرتے ہیں تو بالکل اسی طرح کرتے ہیں جیسے دو کتے۔ ایک کتا دوسرے کو دیکھ کر آہستہ...
  14. محمد علم اللہ

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    ”سانپ اور بچھو ایک سوراخ میں جمع ہوجائیں گے علماءکبھی یکجا اکٹھے نہ ہوں گے، کتّوں کا مجمع ویسے تو خاموش رہتا ہے لیکن ادھر قصاءنے ہڈی پھینکی اور ادھر ان کے پنجے تیز اور دانت زہر آلود ہوگئے۔ یہی حال ان کا ہے۔ ساری باتوں میں متفق ہوسکتے ہیں لیکن دنیا کی ہڈی جہاں سڑ رہی ہو وہاں پہنچ کر اپنے پنجوں...
  15. محمد علم اللہ

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    یہ کبھی ختم نہیں ہوگا بھائی جان یہ قوم مسلم کی گھٹی میں پڑی ہے اس کے بغیر اس قوم کو سکون اور قرار ہی نہیں ملے گا اور اس میں کوئی شک نہیں کہ اس قوم کے پسماندگی کی یہ ایک بہت بڑی وجہ ہے ۔
  16. محمد علم اللہ

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    واللہ اعلم بالصواب اور حسیب بھائی کیا بات ہے آج کل تو ایکدم فلسفیانہ باتاں کرنے لگ گئے :)
Top