طالوت بھائ یہ آجکل آپ بیچارے شترمرغ کے پیچھے کیوںپڑگئے ہیں پہلے آپ میرے ساتھ اس کا انڈہ ڈھونڈتے رہے ہیں ریاض کی ایسی کوئ مارکیٹ نہیں جو ہم نے شترمرغ کاانڈہ ڈھونڈنے میں دیکھی نہ ہوںپھر لیکن اس انڈے کی خوش قسمتی کہ وہ آپ کے پیٹ کی خوراک نہ بن سکا تو آپ نے اس کا بدلہ شترمرغ کا قیمہ کھا...