میں نے بھی بات آُپ کو نہیںکی جن کو سمجھنا تھا وہ کب کے سکجھ چکے !
ہماری بے بسی پر آپ لوٹ پوٹ ہو رہی ہیں لیکن اس سال سننے میںایا ہے کہ ہمیںپھر مایوس ہونا پڑے گا :lovestruck:
زینب آپ کی حالت دیکھ کر مجھے اندازہ ہو چکا ہے مشوروں پر عمل کرنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے اسی لیئے تو آپ ہر پوسٹپر کچھ نہ کچھ غلط لکھ ہی آتی ہیں یہ سب کو دیکھتے ہوئے میرے پاس جو ناقص علم میں اسی سے ہی کام چلا لوں گا !
ماسلام