آپ فیس بک پہ تصویر اپ لوڈ کریں ۔ پھر اس تصویر کو فل سائز میں کھولیں ۔ وہاں رائٹ کلک کریں ، یہ منظر آئے گا۔
اب اس "copy image location "کو کلک کریں۔
اب آ جائیے محفل کے اس دھاگے میں۔ٹیکسٹ باکس میں "تصویر" والا بٹن اس تصویر میں نظر آ رہا ہو گا۔ اس کو کلک کیجیے ۔ ایک باکس کھلے گا، اس میں رائٹ کلک...