نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    سیرِ گلشن کون دیکھے دشتِ طیبہ چھوڑ کر : - مولانا حسن رضا خان رحمۃاللہ علیہ

    مَر ہی جاؤں میں اگر اس در سے جاؤں دوقدم کیا بچے بیمارِ غم قربِ مسیحا چھوڑ کر سبحان اللہ ۔ ۔ سبحان اللہ ۔۔ آفتوں میں پھنس گئے اُن کا سہارا چھوڑ کر ۔ جزاک اللہ
  2. سید زبیر

    خالد بزمی : عظيم اور اعلى فقط ايك تو ہے

    حمد عظيم اور اعلى فقط ايك تو ہے جہانوں سے بالا فقط ايك تو ہے ہوا بند كيڑے كو پتھر كے اندر وہ جس نے ہے پالا فقط ايك تو ہے وہ جس نے سدا اپنے بندے كے سر سے ہر آفت كو ٹالا فقط ايك تو ہے ہمارے دلوں سے سدا دور كر دے جو كلفت كا جالا فقط ايك تو ہے خطا كار بندے كى سارى خطائيں بھلا دينے والا فقط ايك...
  3. سید زبیر

    پھر بھی جہاں پاےَ نہیں ، یا رب بتا تُو ہے کہاں ؟۔۔۔

    تیرا وجود الکتاب ، تیرا جہان القراں تُو ہے حزین دل میں ہاں ،کہتی ہے پاک یہ زباں سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ بہت عمدہ انتخاب پیش کیا ہے ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ
  4. سید زبیر

    زندگی میں ‌لگ چکا تھا غم کا سرمایہ بہت - سرور بارہ بنکوئی

    راندہِ ہرفصلِ گُل ہم کب نہ تھے، جو اب ہُوئے سُنتے ہیں یاروں کو یہ موسم بھی راس آیا بہت طارق شاہ صاحب ۔۔ ۔ ۔ واہ ۔ ۔بہت عمدہ کلام منتخب کیا ہے جزاک اللہ
  5. سید زبیر

    میر سخن مشتاق ہے عالم ہمارا

    رہے ہم عالم مستی میں اکثر رہا کچھ اور ہی عالم ہمارا بہت اعلیٰ انتخاب ۔۔ واہ جزاک اللہ
  6. سید زبیر

    محسن نقوی خوشبو ہے، دھنک ہے چاندنی ہے

    محسنؔ یہ نہ کُھل سکے گا مجھ پہ وہ فن ہے کہ فن کی زندگی ہے! واہ ۔ ۔ سبحان اللہ ۔ ۔ بہت خوبصورت انتخاب
  7. سید زبیر

    ساغر صدیقی : یقین کر کہ محمدؐ کے آستانے پر

    الف نظامی ،مہ جبیں ، نایاب ، حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
  8. سید زبیر

    سُرُور بارہ بنکوی "تو کیا یہ طے ہے، کہ اب عمر بھرنہیں ملنا"

    جُدا تو جب بھی ہوئے دِل کو یوں لگا جیسے کہ اب گئے تو کبھی لوٹ کر نہیں ملنا ۔بہت خوب طارق شاہ صاحب ۔۔۔ واہ ۔۔ ۔ ۔خوش رہیں
  9. سید زبیر

    فراز چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے

    تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع میں آئینہ ہوں‌ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے واہ بہت اعلیٰ کلام پیش کیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ بہت خوب
  10. سید زبیر

    رضا سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی

    عرش و کرسی کی تھیں آئینہ بندیاں سوئے حق جب سدھارا ہمارا نبی مہ جبین بہن اور الف نظامی صاحب دونوں کا اتنا پر اثر کلام محفل میں شریک کرنے کا بہت شکریہ ۔۔۔۔جزاک اللہ
  11. سید زبیر

    خط! اک دوست کے نام

    بہت خوب کیا بے ساختگی ہے ۔ زبردست صحیح تبصرہ تو چھوٹا غالب ہی کرتے مگر نہ جانے کیوں نظر نہیں آرہی ، جو وقعہ ان کے ساتھ ہوا تھا تو محفلین تو اس میں با لکل بے قصور ان سے تو ناراض نہ ہوں کم از کم اس خط کے پڑھتے ہوئے حس تو چھوٹا غاب کی ضرور پھڑکی ہوگی انداز،مرزا غالب کی زبان نہ سہی انداز تو وہی...
  12. سید زبیر

    صرف سچ بیتیاں

    آج آپ کو ایک نصیحت آموز واقعہ سناتا ھوں ۱۹۶۶ میں کوہاٹ میں ایک چھوٹے گوشت کے قصائی کی دکان تھی بہت نفیس قسم کا وہ شخص تھا۔ پنجاب سے تعلق تھا۔ کوہاٹ میں پنجاب کے بہت کاروباری لوگ گذشتہ کئی دہائیوں سے آباد ہیں نفاست کا یہ عالم تھا کہ گوشت فروخت کرتے ہوئے بھی ان کا لباس سفید تہمند، سفید کرتا اور...
  13. سید زبیر

    مولانا اقبال سہیل " اصرار نہیں لیکن، سُنئے تو سُنانا ہے "

    میں تیری حکایت ہوں تو میرا فسانہ ہے جس نے مجھے سمجھا ہے، اُس نے تجھے جانا ہے کیا بات ہے ۔ ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔ ۔جزاک اللہ
  14. سید زبیر

    واصف نہ آیا ہوں نہ میں لایا گیا ہوں (واصف علی واصف)

    نجانے کون سی منزل ہے واصف جہاں نہلا کے بلوایا گیا ہوں بہت اعلیٰ ۔ ۔ ۔واہ
  15. سید زبیر

    جنت اور جہنم کا راز از ارشاد عرشی ملک

    واہ ۔ ۔ بہت خوبصورت کلام پڑھنے کو ملا ۔ ۔ ۔ مشکور ہوں جزاک اللہ
  16. سید زبیر

    محمد مصطفی کا میرے لب پر جب بھی نام آیا۔۔۔

    محمد مصطفی کا میرے لب پر جب بھی نام آیا ملائک کے زبان پر بھی درود و صد سلام آیا سبحان اللہ ۔۔۔نہائت عمدہ کلام منتخب کیا ہے ، جزاک اللہ
  17. سید زبیر

    رضا سنتے ہیں کہ محشر میں صرف اُن کی رسائی ہے

    اب آپ سنبھالیں تو کام اپنے سنبھل جائیں ہم نے تو کمائی سب کھیلوں میں اڑائی ہے بہت ہی اعلیٰ ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ
  18. سید زبیر

    رضا ہے کلامِ الٰہی میں شمس الضحےٰ تِرے چہرہء نور فِزا کی قسم

    تو ہی بندوں پہ کرتا ہے لطف و عطا ہےتجھی پہ بھروسہ تجھی سے دعا مجھے جلوہء پاک رسول دکھا تجھے اپنے ہی عز و علا کی قسم سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ انتخاب کلام آپ کے عشق رسول کا عکاس ہے ۔ ۔۔ بہت خوب ۔ ۔جزاک اللہ
  19. سید زبیر

    مجھے نوحہ گر کی تلاش ہے

    بہت خوبصورت انداز ہے عزیزم زحال مرزا ! ماشا اللہ
Top