نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کشمکش میں ہوں
  3. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دشمن سماج آرام میں خلل ڈالتی ہے
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست مقولہ یاد آگیا سندھی۔اچھا ہے کوئی نہ سمجھے: چڑا ں ٹٹ گھڑاں۔مٹر ماٹھ نہ کن
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روشنی شایدبعد میں ڈال سکیں کہ ابھی خود ایک سبز باغ کی طرف جا رہے ہیں بمع اہل وعیال
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیرک آدمی ہی بتا سکتا ہے۔
  7. یاسر شاہ

    آج کی بات

    آگہی اور دیدۂ بینا ایک نہایت تکلیف دہ چیز ہے -ایک بزرگ چہرے پہ کپڑا ڈالے پھرتے تھے کس نے وجہ پوچھی تو فرمایا مجھے ارد گرد کے انسان اپنی باطنی حالت میں نظر آتے ہیں -کوئی لومڑی ،کوئی گیدڑ کوئی سور نظر آتا ہے- میں نہیں چاہتا کہ انسانیت کا یہ روپ دیکھوں -اسی لیے کپڑا ڈالے رہتا ہوں -آگاہ انسان کی...
  8. یاسر شاہ

    غزل: آدھی رات کی تنہائی کا ۔۔۔

    السلام علیکم کہاں ہیں بھائی ؟ عمدہ غزل ہے -نہ جعلی غالب، نہ جعلی میر، نہ جعلی اقبال ،راحل کی غزل سے راحل ہی جھلکتا ہے - بس مطلع کا دوسرا مصرع کمزور ہے بہت -اسے دوبارہ دیکھ لیں -
  9. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی زمانہ کراچی میں ایک نئی محبت کی تعریف ایجاد ہوئی ہے: جنس مخالف کو چمکارنا ،پچکارنا اور پیار سے پکارنا جبکہ ہم جنسوں کو دھتکارنا اور گھونٹ گھونٹ کے مارنا۔(sadistic love)
  10. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قاتل شعر تھا کسی کا : مرنے والے مر گئے حالات ابھی قابو میں ہیں قتل قاتل کر گئے حالات ابھی قابو میں ہیں
  11. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاہاہاہا ہی کرنی چاہیے۔اسمائلیز اینڈرائڈ پہ لگانا بڑا دشوار ہے
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ چاچا کیدو ہی کہیں میسنا عاشق تو نہ تھا
  13. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہو گیا ایک فی البدیہ شعر گفتگو کے متعلق قینچی جیسی زباں ہے تیری دانت بھی ہیں سارے جھوٹے مزے محبت کے یوں ہم نے لوٹے بھی تو کیا لوٹے
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل باجی گاف آگیا
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب کائناتی اصول ہے۔ دانت تھے تو اخروٹ نہ تھے۔اخروٹ ہیں تو دانت نہیں
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ صبر اتنا کیا جائے کہ پھل کھانے کے لیے دانت ابھی باقی ہوں
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مے نوشی و موسیقی و ہنگامہ و تفریح اک تلخ حقیقت کو بھلانے کے لیے ہیں وہ تلخ حقیقت جو کھل جائے گی اک روز دنیا میں ہم آئے ہیں تو جانے کے لیے ہیں
  18. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاہ کہتا ہے۔آہاہاہا۔آہاہاہا
  19. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیک خیال آیا کیفیت نامہ دیکھ کر: بوئے مشک آہواں رہبر شود صیاد را
  20. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الف اللہ چنبے دی بوٹی بھی گاتے ہیں افسوس تو یہ ہے
Top