نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خود سے بھی باتیں کرنی چاہییں۔
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لپٹتی گرمی اور تپش۔شام 6 سے 7 بچوں کی اسکیٹنگ کی کلاس ہوتی ہے پارک میں۔وہاں بھی گرمی ہوتی ہے ۔ایک واک کے چکر میں پسینوں میں شرابور ہو جائے آدمی۔
  3. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ ہرے رنگ کی سوڈا کی بوتل
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے نزدیک حلال عیاشی ہے۔
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اف اللہ یہ بھی کوئی جگہ ہے رہنے کی جہاں پاکولا نہ ہو۔
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پاکولا ملتی ہے ڈنمارک میں؟
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلو اچھی بات۔دیواروں سے بات کریں
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوٹل تو نہیں کافی حد تک
  9. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثقہ بات یہ ہے کہ آپ اسپیس ڈال دیتی ہیں نام کے درمیان
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پاک سر زمین شاد باد
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاچی /باجی آپ کا ٹیگ مجھے نہیں ملتا
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    الحمد للہ رب العالمین
  13. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالت حال کے سبب حالت حال بھی گئی
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مدھر سر میں کوئی گانا بھی سنائیں
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گلستان کی طرح ہوتے ہیں کچھ لوگ۔جنھیں دیکھ کے دل خوش ہوتا ہے۔نقیبی بھائی بھی ان میں ہیں
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قہر ہے کہ طوطے کے ذکر پہ آپ برآمد ہوئے
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے۔
  18. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطا یاد آگیا جسے سارے کلمے یاد تھے اور پڑھتا بھی رہتا تھا لیکن جب بلی نے دبوچا تو دل کی آواز ٹائیں ٹائیں ہی برآمد ہوئی
  19. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صائب بات کہی۔
  20. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاہ جی آپ بھی غور کریں کہیں کوئی منھ نہ لگائے(خود کلامی)
Top