نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    بھارت کا ایک قدیم ترین گاؤں

    سکول کے کلاس روم کے باہر ہی بنیادی کلاس لگائی جاتی ہے جس کا پس منظر حیران کر دینے والا ہے
  2. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔انتالیسواں میچ۔۔۔ ۔دہلی ڈائیر ڈیولز بمقابلہ پونے وارئیرز

    پونے وارئیرز کا سکور 13 اوورز میں 96 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ
  3. محسن وقار علی

    بھارت کا ایک قدیم ترین گاؤں

    ملانہ میں صرف 270 بچے تعلیم کے لیے بنیادی سکول یا مکتب میں جاتے ہیں
  4. محسن وقار علی

    بھارت کا ایک قدیم ترین گاؤں

    ملانہ میں شادی کرانے کے لیے کوئی پجاری یا پنڈت نہیں ہوتا۔ شادی کی رات دولہا دلہن کے گھر آتا ہے جہاں کھانا تیار ہوتا ہے اور جشن کے بعد نیا جوڑا دولہا کے گھر کے لیے روانہ ہو جاتا ہے
  5. محسن وقار علی

    بھارت کا ایک قدیم ترین گاؤں

    شادی کے لیے ایک دلہن سجائی گئی ہے۔ یہاں باہر شادی کرنا منع ہے لیکن بعض اوقات نوجوان اس کی خلاف ورزی کرتے ہیں
  6. محسن وقار علی

    بھارت کا ایک قدیم ترین گاؤں

    خواتین لکڑی لانے، پانی بھرنے اور کھانا پکانے جیسے خانہ داری کے کام کاج سے فراغت پا کر سہ پہر میں آرام کرتی ہیں
  7. محسن وقار علی

    بھارت کا ایک قدیم ترین گاؤں

    بھنگ کی پتیوں کو رگڑ کر اس سے تیل نکالا جاتا ہے جب ہتھیلی پر اس کا رس جمع ہو جاتا ہے تو اس سے افیون کی گولی تیار کر لی جاتی ہے
  8. محسن وقار علی

    بھارت کا ایک قدیم ترین گاؤں

    لیکن اب ملانہ کی معیشت کو افیون اور بھنگ کےمنافع بخش کاروبار نے نئے روح بخشی ہے۔ بھارتی اور بیرونی سیاح ملانہ کریم کے لیے وہاں کا رخ کرتے ہیں جووہاں مقامی طور پر افیون سے تیارکی جاتی ہے
  9. محسن وقار علی

    بھارت کا ایک قدیم ترین گاؤں

    ایک زمانے تک ملانہ کے باشندے بھیڑ بکریاں پالا کرتے تھے اور جڑی بوٹیوں کی تلاش اور کاشت کاری پر زندگی بسر کرتے رہے
  10. محسن وقار علی

    بھارت کا ایک قدیم ترین گاؤں

    ملانہ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے قدیم ترین دیہات میں سے ایک ہے۔ اس کی آبادی 1700 نفوس پر مشتمل ہے جس کا رابطہ باہری دنیا سے کم ہے۔ملانہ میں باہر سے لوگوں کی آمد شروع ہونے کے بعد فوٹوگرافر ہری کرشن کٹراگڈا 2009 میں وہاں گئے اور دنیا کے لیے اس کی جھلک پیش کی ہے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  11. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔انتالیسواں میچ۔۔۔ ۔دہلی ڈائیر ڈیولز بمقابلہ پونے وارئیرز

    پونے وارئیرز کا سکور 12 اوورز میں 85 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ
  12. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔انتالیسواں میچ۔۔۔ ۔دہلی ڈائیر ڈیولز بمقابلہ پونے وارئیرز

    پونے وارئیرز کا سکور 11 اوورز میں 78 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ
  13. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔انتالیسواں میچ۔۔۔ ۔دہلی ڈائیر ڈیولز بمقابلہ پونے وارئیرز

    دہلی ڈئیر ڈیولز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے ڈیوڈ وارنر 51 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے اشوک دندا نے 3 وکٹیں لیں
Top