بہن جی شیخ کو اتنا حقیر نہ سمجھیں۔ ہم اتنا مسلمان ہونے کا دعوہ کرتے ہیں اور ہمیں یہ تک پتہ نہیں ہوتا کہ کھانا کھانے کی کیا دعا ہوتی ہے اور اگر کسی کی طرف سے طعام کھایا جائے تو اس کی کیا دعا ہوتی ہے۔ نیز علماء کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا وارث کہا ہے ۔ آپ کس علم کی بنیاد پر ایسا...