نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    67 رنز اور ایک ہی آؤٹ، اورر 13 ہو گئے ہیں
  2. mfdarvesh

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    ایل بی ڈبلیو کی اپیل مگر زیادہ جاندار نہیں تھی، واٹسن کی گیند پہ
  3. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    اللہ معاف کرے جی، یہاں تو کچھ بھی خالص نہیں مل رہا، زہر میں بھی ملاوٹ ہو گئی ہے اور ہر بندہ قسمیں کھا کھا کے کہتا ہے کہ خالص ہے، بہت براحال ہے اور رہی سہی کسر مہنگائی نے پوری کر دی ہے، ہر مارکیٹ سٹاک مارکیٹ بن گئی ہے، ہر گھنٹے میں ریٹ اپ
  4. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم، جناب کیا حال ہیں، ہم تو ٹھیک ہیں اللہ کے فٍضل سے، کراچی میں سنائیں گرمی کیسی ہے
  5. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اوہو، یعنی کہ غربت کا دور دورا ہے، کوئی بات نہیں اللہ خیر کرے گا
  6. mfdarvesh

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    یہ تو خطرناک لگ رہا ہے آسٹریلیا تو تقریبا بے بس ہو گیا ہے، اب سکور ہو گیا ہے 62 اور ایک ہی آؤٹ، 12 اور جاری ہے
  7. mfdarvesh

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    دو چوکے مار دیے ہے ساچن نے
  8. mfdarvesh

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    نہیں ہوسکا، معمولی سا ٹھپا لگ گیا تھا، ہاتھ میں آنے سے پہلے، پر کیچ اچھا تھا
  9. mfdarvesh

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    گوتھم کا کیچ رکی کے ہاتھوں ہوا ہے، دیکھیں تھرڈ ایمپائر کیا فیصلہ دیتا ہے
  10. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    موسم آپ کے ہاں زیادہ سرد ہوتا ہے، یہاں تو گرمی کا زور ہے
  11. mfdarvesh

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    52 رنز اور ایک آؤٹ، ساچن بچ گیا ہے
  12. mfdarvesh

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    ہاں ٹھیک تو ہے، مگر پھر بھی انڈیا سے ڈر لگتا ہے، پاکستان کا ٹریک ریکارڈ خراب ہے
  13. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    لائق بننے کے لیے محنت کرنا پڑتی ہے استاد جی، میں تو بنا بنایا نکما ہوں
  14. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    گرمی کا زور ہے اسلام آباد میں، رات کو ٹھنڈ ہو جاتی ہے
  15. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    شمشاد بھائی کے بغیر کچھ ادھورا سا لگ رہا ہے، ناعمہ بھی کم کم آ رہی ہے، سعود بھائی، آپ کیا پڑھ رہے ہیں
  16. mfdarvesh

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    اسی حالت میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید، جی آیاں نوں
  17. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    کبھی چائے پلوا بھی دو
  18. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم، میں بھی حاضر ہوں، آج تو سارا دن وقت ہی نہیں مل سکا محفل پہ آنے کا، ابھی ابھی آیا ہوں، میچ بھی جاری ہے، ایک آنکھ سے وہ بھی دیکھ رہا ہوں کہ ہمارا سیمی فائنل کس سے آئے گا، نوید بھائی، آپ کے چیزیں تو خالص ملتی ہوں گی نا، یہاں تو برا حال ہے
  19. mfdarvesh

    محفل ڈاریکٹری

    نوید تو ماشااللہ بہت لائق ہے، ٹیٹوریل لکھتا رہتا ہے، ہم تو صرف جوابات ہی لکھتے ہیں اور وہ بھی کم کم
  20. mfdarvesh

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    میں نے تو ابھی دیکھنا شروع کیا ہے، ابھی تک تو میچ برابر ہی جارہا ہے
Top