نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    دنیا کا سب سے پہلا پی سی وائرس بنانے والے ۔۔

    بہت شکریہ وجی، کیا چیز شئیر کی ہے، بہت اچھا لگا دیکھ کے، کچھ تو پاکستان نے بنایا ہے شکریہ فرحان آپ کا بھی
  2. mfdarvesh

    کیا وائرلیس نیٹ پری پیڈ کارڈ پر دستیاب ہے؟

    وی وائرلیس ڈائل اپ سے کچھ بہتر ہے
  3. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  4. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    یہ مصیبت ہی ہے، اسی لیے ہم بھی اجتناب کرتے ہیں
  5. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    حلوہ حلوہ کھا کھا کے اب ایسے ہی بیانات داغیں گے نا
  6. mfdarvesh

    کیا وائرلیس نیٹ پری پیڈ کارڈ پر دستیاب ہے؟

    میرے علم کے مطابق ایسی کمپنی صرف PTCL Evo ہے پر اس کا کارڈ بہت مہنگا پڑتا ہے، فی دن کے حساب سے اسکے علاوہ سب پوسٹ پیڈ ہیں
  7. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    دشمنی بنا لیں کسی سے، پھر ڈر بھی لگے گا :)
  8. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    وہ بلکل ٹھیک ہے، سارے پر سلامت ہیں، مانوس ہو گیا ہے ہم سے اس لیے نہیں اڑتا
  9. mfdarvesh

    ڈائونلوڈ انپیج۳

    جی صدیق بھائی، بلکل ٹھیک کہا ہے آپ نے، ورڈ میں اردو لکھنے میں مزا آ جاتا ہے وہ بھی نستعلیق میں
  10. mfdarvesh

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    کوئی بات نہیں، آئر لینڈ کافی مضبوط ٹیم کے طور پہ سامنے آئی ہے
  11. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    جی بہت شکریہ، بقول شاعر "اک بے وفا کی خاطررکشا چلا رہا ہوں" کچھ کریں نوید بھائی، سب چلتا ہے :rolleyes:
  12. mfdarvesh

    جیسا کرو گے

    درست کہا ہے، دنیا مکافات عمل ہے
  13. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ایک جنم تک تو آپ کو بھی معاف ہے :grin: وہ ان کو نظر ہی نہیں آرہی ہے، درخواست کی ہے ناعمہ سے چشمہ ادھار دینے کی
  14. mfdarvesh

    بحرین میں پاکستانی

    اور ایران تو مدد کرے گا ہی، شیعوں کی کیونکہ مسلمان تو شیعہ ہی ہیں ان کے بقول
  15. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  16. mfdarvesh

    اردو محفل کا سکول (5)

    اور جس نے شرک کیا گویا وہ آسمان سے زمین پر منہ کے بل گرا ومن یشرک بااللہ فاکانما خرا من اسماء
  17. mfdarvesh

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    مسائل کی جڑ کامران اکمل ہیں، کیپنگ بھی بس گزرا ہے، کلب کے درجے کی بھی نہیں ہے تو عمراکمل زخمی اسی لیے ہوا ہے کہ اور کیپر کوئی نہیں ہے، مجبورا کامران کو کھلانا پڑا ہے
  18. mfdarvesh

    ڈائونلوڈ انپیج۳

    بحث اپنی جگہ ایک بات ہے ان پیج کے اس ایڈیشن میں، پرانی ان پیج کی فائل کو کھولیں اور کاپی پیسٹ کرلیں ورڈ میں
  19. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ذکر ہی نہ کریں، درگزر کر دیں
  20. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    لیکن میرا طوطا تو اڑتا ہی نہیں ہے، جہاں لے کے جاؤ میرے کندھے سے چپکا رہتا ہے
Top