محترم! عربی زبان میں افعال یا تو ثلاثی ہیں یا رباعی۔ خماسی اور سداسی افعال میں نہیں ہیں، البتہ اسماء میں خماسی بھی ہے، جیسے: سفرجل،قذعمل،جحمرش، قرطعب، غضرفوط، قبعثری، قرطبوس، خزعبیل، خندریس وغیرہ ، مگر ”سداسی نامہ“ تو ”عربستان“ کے ”ملکِ صرف و نحو“ سے کوئی ہدہدِ ادراک ملکۂ ”اسماء“ کی جانب سے آج...