نتائج تلاش

  1. کاشفی

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    بریکنگ نیوز میں بہت سی چیزیں گردش میں ہیں۔۔ پرویز مشرف ہوں یا الطاف حسین ، اللہ رب العزت دونوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔آمین
  2. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دوست چہرے نہ رہے، پیار کے پیکر نہ رہے جن سے آنکھوں میں اُجالے تھے وہ منظر نہ رہے بڑھتے پیڑوں پہ وہ تلواریں چلا دیتا ہے اس کو ضد ہے کہ کوئی اس کے برابر نہ رہے (منظر بھوپالی)
  3. کاشفی

    منظر بھوپالی ایک نیا موڑ دیتے ہوئے پھر فسانہ بدل دیجئے - منظر بھوپالی

    غزل ایک نیا موڑ دیتے ہوئے پھر فسانہ بدل دیجئے یا تو خود ہی بدل جائیے یا زمانہ بدل دیجئے تر نوالے خوش آمد کہ جو کھا رہے ہیں وہ مت کھائیے آپ شاہین بن جائیں گے آب و دانہ بدل دیجئے یہ وفا کا جنازہ میاں اور ڈھوئیں گے کتنے دنوں جب وہ تسلیم کرتا نہیں، آپ شانہ بدل دیجئے مجھ کو پالا تھا جس پیٹر نے،...
  4. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    ایک نیا موڑ دیتے ہوئے پھر فسانہ بدل دیجئے یا تو خود ہی بدل جائیے یا زمانہ بدل دیجئے تر نوالے خوش آمد کہ جو کھا رہے ہیں وہ مت کھائیے آپ شاہین بن جائیں گے آب و دانہ بدل دیجئے یہ وفا کا جنازہ میاں اور ڈھوئیں گے کتنے دنوں جب وہ تسلیم کرتا نہیں، آپ شانہ بدل دیجئے مجھ کو پالا تھا جس پیٹر نے، اُس کے...
  5. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    دوست چہرے نہ رہے، پیار کے پیکر نہ رہے جن سے آنکھوں میں اُجالے تھے وہ منظر نہ رہے بڑھتے پیڑوں پہ وہ تلواریں چلا دیتا ہے اس کو ضد ہے کہ کوئی اس کے برابر نہ رہے (منظر بھوپالی)
  6. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    ہوا کے خوف سے زخمی کبھی انا نہ کرو بجھے چراغ تو بجھنے دو، التجا نہ کرو ملا ہے صبر وراثت میں اس کی لاج رکھو ہو دشمنی بھی کسی سے تو بددعا نہ کرو (منظر بھوپالی)
  7. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک آسمانِ شہادت حُسین ہے کہ نہیں بتاؤ دین کی عظمت حُسین ہے کہ نہیں مٹانے والوں سے پوچھو جو مٹ گئے خود ہی جہاں میں اب بھی سلامت حُسین ہے کہ نہیں جب اُن کے سائے میں اسلام ہے تو شک کیوں ہے نبی کا سایہء رحمت حُسین ہے کہ نہیں یہ مرتضیٰ کے درِعلم کے ولی ہیں تو پھر امامِ علم و ذہانت حُسین ہے کہ...
  8. کاشفی

    منظر بھوپالی ایک آسمانِ شہادت حُسین ہے کہ نہیں - منظر بھوپالی

    ایک آسمانِ شہادت حُسین ہے کہ نہیں بتاؤ دین کی عظمت حُسین ہے کہ نہیں مٹانے والوں سے پوچھو جو مٹ گئے خود ہی جہاں میں اب بھی سلامت حُسین ہے کہ نہیں جب اُن کے سائے میں اسلام ہے تو شک کیوں ہے نبی کا سایہء رحمت حُسین ہے کہ نہیں یہ مرتضیٰ کے درِعلم کے ولی ہیں تو پھر امامِ علم و ذہانت حُسین ہے کہ...
  9. کاشفی

  10. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شکریہ جناب! جو حکم۔ کر دیا۔۔:)
  11. کاشفی

    فاصلہ عشق کی شدّت کو بڑھا دیتا ہے۔۔۔۔ اس لیئے کعبہ مدینے سے الگ رکھا ہے

    فاصلہ عشق کی شدّت کو بڑھا دیتا ہے۔۔۔۔ اس لیئے کعبہ مدینے سے الگ رکھا ہے
  12. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تھی وہ رفتار کہ لمحوں میں خلا تک پہنچے تم گئے چاند تلک، ہم تو خدا تک پہنچے حُسن دنیا کی ہر ایک شے میں بہت ہے لیکن کوئی ایسا نہیں جو اُس کی ادا تک پہنچے یہ جو آجاتی ہیں جذبوں کے پروں سے اُڑ کر ہاتھ تو اُٹھے مگر دل بھی تو وا تک پہنچے (منظر بھوپالی)
  13. کاشفی

    منظر بھوپالی جسمِ یٰسین کو سائے سے الگ رکھا ہے - منظر بھوپالی

    غزل (منظر بھوپالی) جسمِ یٰسین کو سائے سے الگ رکھا ہے نُور کو اُس نے اندھیرے سےالگ رکھا ہے ایک نقطہ بھی گوارا نہیں اپنی طرح نامِ محبوب کو نقطے سے الگ رکھا ہے فاصلہ عشق کی شدّت کو بڑھا دیتا ہے اس لیئے کعبہ مدینے سے الگ رکھا ہے
  14. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جسمِ یٰسین کو سائے سے الگ رکھا ہے نُور کو اُس نے اندھیرے سےالگ رکھا ہے ایک نقطہ بھی گوارا نہیں اپنی طرح نامِ محبوب کو نقطے سے الگ رکھا ہے فاصلہ عشق کی شدّت کو بڑھا دیتا ہے اس لیئے کعبہ مدینے سے الگ رکھا ہے (منظر بھوپالی)
  15. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    تھی وہ رفتار کہ لمحوں میں خلا تک پہنچے تم گئے چاند تلک، ہم تو خدا تک پہنچے حُسن دنیا کی ہر ایک شے میں بہت ہے لیکن کوئی ایسا نہیں جو اُس کی ادا تک پہنچے یہ جو آجاتی ہیں جذبوں کے پروں سے اُڑ کر ہاتھ تو اُٹھے مگر دل بھی تو وا تک پہنچے (منظر بھوپالی)
  16. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    جسمِ یٰسین کو سائے سے الگ رکھا ہے نُور کو اُس نے اندھیرے سےالگ رکھا ہے ایک نقطہ بھی گوارا نہیں اپنی طرح نامِ محبوب کو نقطے سے الگ رکھا ہے فاصلہ عشق کی شدّت کو بڑھا دیتا ہے اس لیئے کعبہ مدینے سے الگ رکھا ہے (منظر بھوپالی)
  17. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ کچھ اس طرح بھی ہے۔۔۔ ہماری جیب سے جب بھی قلم نکلتا ہے سیاہ شب کےیزیدوں کا دم نکلتا ہے تمہارے وعدوں کا قد بھی تمہارے جیسا ہے کبھی جو ناپ کے دیکھو تو کم نکلتا ہے یہ اتفاق ہے منظرکہ کوئی سازش ہے ہمیشہ کیوں مرے گھر سے ہی بم نکلتا ہے
  18. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ستمگروں کی ستم کی اُڑان کچھ کم ہے ابھی زمیں کے لیئے آسمان کچھ کم ہے بنا رہا ہے فلک بھی عذاب میرے لئے تیری زمین پہ کیا امتحان کچھ کم ہے ہمارے شہر میں سب خیروعافیت ہے مگر یہی کمی ہے کہ امن و امان کچھ کم ہے (منظر بھوپالی)
  19. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تمام عُمر لڑائی لڑو اصولوں کی جو جی سکو تو جیو زندگی رسولوں کی میں قبر تک تو گھسیٹا گیا ہوں کانٹوں پر میرے مزار پہ چادر چڑھاؤ پھولوں کی یہ اُن کے پاؤں کے چھالوں سے پیار کرتے ہیں کہاں سے لاؤ گے تم قسمتیں ببلوں کی (منظر بھوپالی)
  20. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُس کے ہاتھوں جو لُٹے گا وہ گھرانہ تم ہو کوئی دشمن نہیں، تیروں کا نشانہ تم ہو یاد کرلو تمہیں قرآں نے بشارت دی ہے تم مٹو گے نہیں، تقدیرِ زمانہ تم ہو (منظر بھوپالی)
Top