نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دھوپ کو سایہ، زمیں کو آسماں کرتی ہے ماں ہاتھ رکھ کر میرے سر پر سائباں کرتی ہے ماں میری خواہش اور میری ضد اس کے قدموں پہ نثار ہاں کی گنجائش نہ ہوں تو پھر بھی ہاں کرتی ہے ماں (نواز دیوبندی)
  2. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گرم اس رشتے کے سائے، سرد اس رشتے کی دھوپ ماں کو آتا ہے پسینہ دیکھ کر بیٹھے کی دھوپ دھیان رکھنا جل نہ جائیں تیرے گملے کے گلاب تیرے آنگن میں اُتر آئے اگر پیسے کی دھوپ (نواز دیوبندی)
  3. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُس کی ایڑی طور کی چوٹی لگتی ہے ماں کے پاؤں سے جنت چھوٹی لگتی ہے (ڈاکٹر نواز دیوبندی)
  4. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا ہے ثابت یہ کربلا نے کہ مومنوں کو سوا خدا کے جھکانے والا کوئی نہیں ہے (منظر بھوپالی)
  5. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہیں جو پھول محبت کے کِھلنے لگتے ہیں دلوں کے جلتے ہوئے زخم سلنے لگتے ہیں سیاست اپنی وہی رخنہ ڈال دیتی ہے محبتوں سے جہاں لوگ ملنے لگتے ہیں ہمارے رہنما کیا چلیں گے کانٹوں پر کہ ان پاؤں تو پھولوں سے چھلنے لگتے ہیں (منظر بھوپالی)
  6. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور
  7. کاشفی

    مبارکباد سلمان لالہ کے گھر آئی ایک پیاری سی گڑیا ۔

    مبروک! اللہ رب العزت صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین
Top