نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    "میری پسند"

    اپنے ماتھے کا تلک بنا کرع کر دو لازاوال ہم جس کا جواب تم بنو رکھ لو وہ سوال ہم مدت ہوئي جلاتے تيرے نام کا ديا مزاروں کبھي تو دے دو قربتيں کبھي تو بخش دو وصال ہم اپني سانسوں کو کر لو منسوب تم صرف ميري ذات محبتوں کے نام پہ لوگ ديں ايسي بنا دو مثال ہم بخش دو ساري زندگي، دن مہ و سال ہم...
  2. پاکستانی

    نظم

    کب تک ساتھ چل سکتے ہيں گرم ہونٹوں کے پجاري جب تک حدت باقي ہے جب تک ہے خماري اور خماري اترنے ميں دير کتني لگتي ہے اپني خواہشوں کي تکميل کو جن سے مرمٹنے کے وعدے ہوں ان سے بچھڑنے ميں دير کتني لگتي ہے تمازتوں کي ديوار پر خواہشوں کے قرار پر چاہت چاہت نہيں رہتي روح سے نکل کر کوئي جسم کو جب...
  3. پاکستانی

    "میری پسند"

    تمہارے دل کي دريچوں پر جو ہوابن کر دوں دستک تو دل کے در تم تم کھولو گئے ياموسوں کي چھيڑ چھاڑ کہہ کر چپ ہو جائو گئے تہارے قدموں ميں اگر ميں پيتاں بن کر بکھر جائوں تو اپنے پائوں کي نرمي سے مجھ کو تم نوازو گئے؟؟؟ ياسرخ انگارے کہہ کر واپس پلٹ جائو گئے کبھي تمہارے پاس بيٹھے يہ...
  4. پاکستانی

    "میری پسند"

    اس شخص کو کيسے چين ہو اس دل کو کيسے قرار ہو جسے عشق مصطفي نہ ہو جسے مصطفي سے نہ پيار ہو اس ذات کا کيا مقام ہے گر ديکھنا ہے تو ديکھ لو جس ذات کے ديدار کا خدا کو بھي انتظار ہو جس محفل ميں ہو ذکر تيرا وہ محفل تو قبول ہوئي کہ اس نے خدا کو پاليا جو مصطفي سے استورا ہو خاک مدينہ نے مجھے چھو...
  5. پاکستانی

    محبت نہيں ہے جنوں تم سے

    محبت نہيں ہے جنوں تم سے ننگے پائوں درباروں پر ہم جاتے رہے برسوں ديے مزاروں پر ہم جلاتے رہے تمہارے ليے ہي تو يہ سب کچھ تھا کبھي تم نے پوچھا نہيں۔۔۔۔۔۔۔ کہ مجھ کو ہے کيوں سکوں تم سے تو سنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت نہيں ہے جنوں تم سے ہزاروں نظميں بہاروں ہم لکھتے رہے کبھي جلتے انگاروں پر ہل...
  6. پاکستانی

    "میری پسند"

    مجھے بھي يہ اعزاز دينا رات کو تارکيوں ميں جب اجالے ہوجائيں جب پائوں سے چھينے بچے ان کے حوالے ہوجائيں جب ميري بے وطن لوگ وطن والے ہوجائيں اور پھر جب نام آئے وطن کے چاہنے والوں کا تو ميرے وطن کے لوگو مجھے بھي تم ياد رکھنا کہ اپنے وطن کي خاطر ميں کہيں راتوں کو رويا تھا آزادي کا لفظ لکھنے...
  7. پاکستانی

    "میری پسند"

    لوگ بہشت کے تصور ميں کھوئے رہتے ہيں آئو بہشت کي تصوير کي بات کرتے ہيں کہيں کہسار، کہيں مر غزار، کہيں پر برف پوش پہاڑ آئو قدرت کے بنانے والے کي تعمير کي بات کرتے ہيں وہ جس کي واديوں پہ ہميشہ بہاروں کا بسيرا ہے آئو اس کے دلکش موسموں موسم دلگير کي بات کرتے ہيں اس حسن نے لوگوں کو کتنا...
  8. پاکستانی

    "میری پسند"

    خوابوں کے مسافر تمہاري ياد جو دلاتے تھے وہ سارے خط ميں جلا چکا ہوں بھلا چکا ہوں بھلا چکا ہوں عہد ماضي کے وہ سارے قصے جو تمہاري ذات سے منسوب تھے ہاں کبھي ہم بھي بہت اچھے تھے ہاں کبھي ہم بھي بہت خوب تھے کہ محبتوں کہ در ديورا پر جس نے قدم رکھ ديا اس نے اپنے دل ميں خوشي سے غم...
  9. پاکستانی

    لڑکياں کتابي ہيں

    لڑکياں کتابي ہيں کتابي بات کرتي ہيں کتابي بات سنتي ہيں کتبابوں ميں لکھا ہے تم کھو تو چاند لادو يا توڑ کر لادو ستارے جہاں جہاں پر قدم ہوں آپ کے وہي پر سجدے ہمارے کتابوں ميں لکھا ہے جن سے تم کو ديکھا نيند کوسو دور ہے ہمیشہ چلتا رہتا ہوں گاہے چاہے منزل بہت دور ہے تمہاري خاطر ميں...
  10. پاکستانی

    ڈبل سواری

    اور یہاں photobucket سے بھی آپ دیکھ سکتے ہیں
  11. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اب پاکستانی اور اب ندیم عامر
  12. پاکستانی

    مبارکباد شائستہ محسن بن گئیں

    بہت بہت مبارک باد Shaista جی
  13. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    پھر کیا فیصلہ ہوا
  14. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 7

    معذرت چاہتا ہوں دیر سے نظر پڑی یہاں اب قیصرانی بھائی
  15. پاکستانی

    ڈبل سواری

    اوہ پھر آپ یہاں سے دیکھ سکتے ہیں انہیں 01 02
  16. پاکستانی

    ڈبل سواری

    ڈبل سواری! مگر یہاں تو ایک بائیک پر پانچ سوار ہیں۔ اب تک تو یہی سمجھا جا رہا تھا کہ ایسے نظارے صرف پاکستان میں ہی دیکھنے کو ملتے ہیں مگر اس تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ہر جگہ ایک ہی حال ہے۔
  17. پاکستانی

    "میری پسند"

    جو تيرے پيار کي کشتي پہ سوار ہو جائے کاش وہ ساحل کے پار ہو جائے چور ہوں ميں تيرے پيار کے نشے ميں کاش تمہيں بھي پيار کا خمار ہو جائے گنوائي راتوں کي نيند تيري سوچ نے کاش تيري زندگي بے قرار ہوجائے سب جيت کے تجھے نہ پا سکا افسوس کاش ميرے نصيب ميں ہار ہو جائے دنيا کي طرح آسائشوں کي دوڑ...
  18. پاکستانی

    "میری پسند"

    روشن جمال يار سے ھے انجمن تمام دھکا ھوا ھے آتش گل سے چمن تمام حيرت غرور حسن سے شوخي سے اضطراب دل نے بھي تيرے سيکھ لئے ھيں چلن تمام اللہ ري جسم يار کي خوبي کہ خود بخود رنگينيوں ميں ڈوب گيا پير ھن تمام دل خون ھو چکا ھے جگر ھو چکا ھے خاک باقي ھوں مين بھي کرائے تيغ زن تمام ديکہو تو...
  19. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    اللہ حافظ میں ابھی یہی ہوں
  20. پاکستانی

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    یونیورسل ٹرانسلیٹر میں بھی ابھی تک سپورٹ نہیں ہے
Top