نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    بجا فرمایا، کچھ مستثنیات بہرحال موجود رہتی ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ صاحب تحریر بحریہ ٹاؤن یا ڈی ایچ اے وغیرہ میں کچھ وقت گزار کر آئے ہوں۔ :p
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    اب کیا ہوتا ہے پھر ؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    میرے گھر میں کچن اب بھی سیڑھیوں کے نیچے ہے، کھانا کھڑے ہو کر ضرور پکایا جاتا ہے لیکن بیٹھ کر پکانا مکمل ختم نہیں ہوا اور دستر خوان ہمیشہ تو نہیں لیکن اب بھی بچھتا رہتا ہے۔ بچے ڈنٹونک استعمال نہیں کرتے لیکن میں اب بھی کرتا ہوں۔ ادویات والے ڈبے میں الحمدللہ ابھی تک ایسی کسی بیماری کی کوئی دوا...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    گل نوخیز اس دُکھ عظیم کو لکھنا بھول گئے جو نیاز بٹتے وقت موجود نا ہونے اور بعد میں خبر ملنے پر ہوتی تھی۔ :)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    آہیں ضرور بھری گئی ہیں لیکن میرا نہیں خیال کہ حال کو کوئی بہت زیادہ برا بھلا کہا گیا ہے۔ ویسے بھی کبھی کبھار گزرے ماہ و سال کو یاد کر لینے میں حرج ہی کیا ہے، بہت سی یادیں تازہ ہو جاتیں ہیں۔ :)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    چند انتظامی تبدیلیاں

    صدیقی صاحب وڈی کرسی دئیاں مبارکاں ہوون جی:)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    غالباً 1995 کی بات ہے، میرے دوست شہزادصغیر نے مجھے ایک عظیم خوشخبری سنائی کہ 3.5 ایم بی کی ہارڈ ڈسک مارکیٹ میں آگئی ہے مجھے یاد ہے ہم سب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی تھیں۔ آج 100 جی بی والی ڈسک بھی چھوٹی لگتی ہے۔ وہ پینٹیم فور جو سٹیٹس سمبل سمجھا جاتا تھا آج کسی کو یاد ہی نہیں حالانکہ صرف چھ...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارف ۔۔۔۔

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ :)
  9. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد منصب ہزاری کی سعادت بہت بہت مبارک ہو

    مبارکاں ہوون جی۔:) یہ ایک زبردست آئیڈیا ہے۔ ساتھ میں اگر پہلے ہزاری کا 30 روزہ جشن منانے کا اعلان بھی کر دیا جائے تو مراسلوں کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے :)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بجا فرمایا جی۔ میں نے تقریباً سب ہی خریداروں کے انٹرویو سنے ہیں اور سب نے کم و بیش ایک ہی وجہ سے اتنی مہنگی خریدی ہیں۔ :)
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وزیراعظم ہاؤس کی 3 بھینسیں، 1 کٹا اور 4کٹیاں 23 لاکھ 2 ہزار روپے میں فروخت۔ امید ہے کہ اب کٹھ پتلی حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا پڑے گا۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد خالد بھائی کے دس ہزار مراسلے

    گاڑیوں کو دلہن بنانے والو، آپ کو بھی خوش آمدید۔ :)
  13. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد مریم افتخار بجّو آپ کو چار ہزاری منصب مبارک

    دِس گیا سی۔ شکریہ ھن دوجی مبارک نوں پنج ہزاری لئی سمجھ لو۔
Top