نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    حفیظ بھائی کا بھی یہ آخری میچ ہی ہونا چاہیے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    امام الحق اپنے ماموں کے نقشِ قدم پر ہٹ وکٹ۔
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    اس میں کوئی شک نہیں کہ شوق نمبروں سے ماوراء ہوتا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ہماری قسمت جیسا کھیل کھیلتی ہے، آئندہ اگر یہ رول بن گیا تو ہم رن ریٹ میں آگے ہوں گے اور میچ ہارا ہوا ہو گا۔ :) یہ سب محض اگر مگر ہی ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    نیوزی لینڈ یا انگلینڈ کو جیتنا چاہیے ورلڈ کپ۔
  6. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    میرا نہیں خیال کہ کوئی ایک پاکستانی بھی سنجیدہ ہے 500 کے لیے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ٹھیک ہے کہ 500 رنز ٹیسٹ میچ میں ہی ہوتے ہیں، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ ٹیسٹ میچ ہی بنا لیا جائے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ" ورلڈکپ اب یہ پاکستان جیتے گا
  9. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    کئی دن سے بیگم جو میکے گئی ہے "جُدائی سلامت، مزے آ رہے ہیں"
  10. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفل کے چودہ مبارک سالوں کی مبارکباد

    ہم آپ کو لوٹ کر آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    الحمد للہ میری بیٹی ابھی ریسیپشن 1 (کے جی 1) سے ریسیپشن 2 میں گئی ہے۔ ان کی پوزیشنز تو نہیں ہوتیں، البتہ مختلف سرٹیفکیٹس ملتے ہیں۔ تو اس بار اسے بیسٹ رائٹنگ سکلز، بیسٹ آرٹسٹ کا سرٹیفکیٹ ملا ہے۔ اور سب سے اہم اسلامی یونیورسٹی کی جانب سے آؤٹ سٹینڈنگ پرفارمنس کا سرٹیفکیٹ ہے جو ہر کلاس میں ایک بچے...
  12. محمد تابش صدیقی

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    آج شام ایک شادی میں شرکت کے لیے منگلا جانا ہے، کل شام واپسی ہو گی۔ پرسوں پنڈی میں ہی ولیمہ ہے۔ لہٰذا یہ ویک اینڈ شادی کے ہنگاموں میں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ری انٹری کی آپشن بھی رکھنی چاہیے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا" کرکٹ کا جنوں قوم کو سونے نہیں دیتا
  15. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "دشت میں قیس رہے، کوہ میں فرہاد رہے" ہاں مگر ٹیکس ادا کرنا انھیں یاد رہے
  16. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا" میں اسے غلطی سے بریانی سمجھ کر کھا گیا
  17. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پتا نہیں کیوں ابھی ایسا نہیں ہے۔ ہاں البتہ سیمی فائنل میں پہنچ کر ہارتے تو شاید ایسا ہوتا۔ اور اگر آخری میچ جیتتے ہیں تو کسی حد تک اطمینان ہو گا۔:)
  18. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    غالباً نہیں۔ باقی لوگوں میں سے کسی حد تک ایکٹو فہیم بھائی اور وجی بھائی ہیں۔ مگر وہ شاید اس لڑی میں نہیں آئے۔ :)
  19. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    مزا آ رہا ہے پڑھنے کا۔ بات اس وقت بھی لعنت، ملامت سے شروع ہوئی تھی۔ :p
Top