نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    میرا کیفیت نامہ

    سچ تو یہ ہے کہ میں بھی ایک زمانے تک جولیا کا عاشق رہا ہوں :p:bashful:
  2. فہد اشرف

    میرا کیفیت نامہ

    اپنے تنویر صاحب بھی ہو سکتے ہیں
  3. فہد اشرف

    سادہ سا سوال ہے !

    اور خیالی پلاؤ کس لیے ہوتا ہے؟
  4. فہد اشرف

    میرا کیفیت نامہ

    ممکن ہے جاسوسی دنیا پہ شفٹ ہو گئے ہوں اور پھر حمیدیت حلول کر گئی ہو
  5. فہد اشرف

    پشیمانی ۔ کیفی اعظمی

    لڑی کے اختیارات میں دیکھیے شاید 24 گھنٹے تک صاحب لڑی کے اختیار میں رہتا ہے کہ وہ عنوان تبدیل کر دے
  6. فہد اشرف

    پشیمانی ۔ کیفی اعظمی

    عنوان دیکھ لیں ٹائپو ہے شاید
  7. فہد اشرف

    آج کی دلچسپ بات

    آج کی دلچسپ بات بھی مناسب نہیں لگ رہا لوگ بیتی ہوئی دلچسپ باتیں بھی بتا رہے ہیں
  8. فہد اشرف

    میرا کیفیت نامہ

    آپ کے یہاں کیا کہا جاتا ہے؟
  9. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    در بہ در ٹھوکریں کھائیں تو یہ معلوم ہوا گھر کسے کہتے ہیں کیا چیز ہے بے گھر ہونا سلیم احمد
  10. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قراقرم بتا رہے تھے ہم سے تو۔ یہ عدنان بھائی بھی دو طرح کی باتیں کرتے ہیں
  11. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غافل تھے آپ اس لڑی سے
  12. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ہمارے شہر علی گڑھ میں تو کل رات بارش ہوئی تھی
  13. فہد اشرف

    ہمیں پینے سے مطلب ہے جگہ کی قید کیا بیخودؔ اسی کا نام جنت رکھ دیا بوتل جہاں رکھ دی

    ہمیں پینے سے مطلب ہے جگہ کی قید کیا بیخودؔ اسی کا نام جنت رکھ دیا بوتل جہاں رکھ دی
  14. فہد اشرف

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    دفع 144 نافظ ہے اور اردو کا اللہ حافذ ہے :p
  15. فہد اشرف

    مبارکباد سید عاطف علی کے 5000 مراسلے !

    بہت مبارک ہو سید عاطف علی بھائی
  16. فہد اشرف

    لئیق احمد بھائی یہ پروین شاکر کا شعر ہے

    لئیق احمد بھائی یہ پروین شاکر کا شعر ہے
  17. فہد اشرف

    آج کی تصویر

  18. فہد اشرف

    میرا کیفیت نامہ

    مجھے نہیں پتہ، یہ مضمون تو ابھی بھی موجود ہے، نہایت ہی بیہودہ انداز میں لکھا گیا ہے
  19. فہد اشرف

    میرا کیفیت نامہ

    میں یہ سوچ رہا ہوں یہ کس نے لکھا ہے اور کیا ویکیپیڈیا پہ مضامین بغیر کسی ریویو کے شائع کر دیئے جاتے ہیں۔ سر سید احمد خان - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
Top