اسلام و علیکم:
پاکستان کے پچھلے سا لوں سے جوحالات چل رھے ھیں اس سے کوئ بھی ادمی بے خبر نھیں لیکن حال ھی میں ھونے والے واقع پر جو اسلاماباد میں دھما کہ ھوا ھے اس سے یہ بات تو ثابت ھو جاتی ھے کہ پاکستان دارلحکومت بھی اب محفوظ نھیں رھا اب آھستہ پنجاب بھی اب حملوں کی زد میں آرھا...