نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے کہ شام تک ہو جائے گا ان شاء اللہ۔ ایک طرف سے بادل آ تو رہے ہیں!
  2. ع

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اسی طرح ہی کیا تھا لیکن جو سائٹ میں نے استعمال کی شاید وہ یہاں اردو محفل کو سپورٹ نہیں کرتی، آپ کون سی سائٹ کا استعمال کرتے ہیں؟
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہوا چل رہی ہے آج ماشاء اللہ لاہور میں، جس کی وجہ سے موسم کچھ بہتر ہے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ آپ سیدھا نوٹیفیکیشن سے یہاں تشریف لائے ہوں گے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پہلے آپ کو سکھانا ہو گا کہ یہ ٹامک ٹوئیاں ماری کیسے جاتی ہیں۔
  6. ع

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    تصویر لگانے کی کوشش کر رہا ہوں مگر لگ نہیں رہی
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ث سے کچھ سمجھ میں ہی نہیں آ رہا
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے کہ اب محفل کھل گئی ہے۔ دن بھر شاید موبائل کے انٹرنیٹ کی وجہ سے نہیں کھل رہی تھی
  9. ع

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کل ان شاء اللہ
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہاں سردی کے حساب سے ہی کوئی قسم ہو گی مرغیوں کی! لوگ رکھتے ہی ہوں گے
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مرغیاں نہیں ہیں؟ ویسے کبوتروں کا مجھے بھی شوق تھا بچپن میں۔ اب بھی ہے لیکن ابھی جگہ نہیں ہے جہاں رکھ سکوں۔ چوزے البتہ رکھے ہوئے ہیں۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گڑبڑ ہو گئی شاید، لیکن ایک بات نوٹ کر لیں کہ میرا اشارہ آپ کی جانب بالکل بھی نہیں تھا، بلکہ مجھے تو معلوم ہی اب ہوا ہے کہ آپ نے بھی طوطے رکھے ہوئے ہیں!!
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قانون کے مطابق تو پھر آپ کو سزا سنا دینی چاہیے تھی مجھے!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالباً آپ نے ہمیں ٹریفک پولیس والا سمجھ لیا ہے جو اشارے کرتا ہے
  15. ع

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آج کام سے واپسی پر ایک دکان پر نظر پڑی، نئی کھلی ہے شاید، میرے ذہن میں اس وقت یہ لڑی آئی کہ تصویر۔کھینچ لوں اور یہاں لگاؤں۔ لیکن میں بائیک پر تھا اور آگے بڑھ آیا۔ بہر حال دکان کا نام رکھا گیا ہے " دودھ کدہ" یعنی مئے خانے کے مقابلے میں!
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زخم کی طرح ہوتا ہے اپنا محاسبہ۔ جتنا کریدتے جاؤ بڑھتا جاتا ہے۔
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کرتے ہیں وہ لوگ جو طوطوں کو قید رکھتے ہیں، کیا خیال ہے؟
  18. ع

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    زبردست کم بیک۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی یہی خوبی بھی ہے اور خامی بھی کہ ہارا ہوا میچ جیت جاتے ہیں اور جیتا ہوا میچ ہار جاتے ہیں
  19. ع

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    ادھر انگلینڈ اور بھارت کا میچ بھی دلچسپ ہو گیا ہے، اگر انگلینڈ 200 تک کے ٹارگٹ پر بھارت کو آؤٹ کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو زیادہ مشکل ہدف نہیں ہو گا ان کے لیے۔
  20. ع

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    دو رویوز شاید دوسری فارمیٹس میں ہوتے ہیں، میچ پاکستان کے حق میں نہیں لگ رہا۔
Top