نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن آزاد

    والدین کی مغفرت کے لئے دعا

    رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ: اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  2. عبدالرحمن آزاد

    والدین کی مغفرت کے لئے دعا

    رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ’ اے ہمارے پروردگار ! ہم اپنی جانوں پر ظلم کر گذرے ہیں ، اور اگر آپ نے ہمیں معاف نہ فرما یا، اور ہم پر رحم نہ کیا تو یقینا ہم نامراد لوگوں میں شامل ہوجائیں گے
  3. عبدالرحمن آزاد

    آج کی دعا

    امین ثم امین
  4. عبدالرحمن آزاد

    تعارف پہچانا نہیں پہچانا

    #جاسمن صاحبہ جزاک اللہ خیر
  5. عبدالرحمن آزاد

    ہماری نیند پوری نہیں ہوتی خواب کیا پوری ہونگے

    ہماری نیند پوری نہیں ہوتی خواب کیا پوری ہونگے
  6. عبدالرحمن آزاد

    تعارف پہچانا نہیں پہچانا

    السلام علیکم امید ہے اردو محفل کے تمام ساتھی خیر و عافیت کے ساتھ ہونگے، عرصہ بعد محفل میں حاضر ہونے کی جسارت کر رہا ہوں ، زندگی میں کچھ موڑ ایسے ائے تھے جس نے ہمیں محفل سے دور رکھا انشإاللہ ایندہ باقاعدگی سے حاضر ہوتا رہونگا،
  7. عبدالرحمن آزاد

    دعا میری امی جی کے لیے دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ماں جی کو صحت کاملہ عطا فرمائے
  8. عبدالرحمن آزاد

    پښتو څانګه

    ټولو قدرمندو پښتنو ته په پښتنه مینه درخواست دې چي دې څانګي ته خپل راتګ اوبښي چي معلومه شي چي دې محفل کښې څونه پښتانه ملګري دي او بیا په جمع ټول یو قرارداد د محفل انتظامیه ته وړاندي کو چي مونږ له پاره جدا څانګه منتخب کښې مینه او مننه
  9. عبدالرحمن آزاد

    نیا فورم

    جزاک الله خیر
  10. عبدالرحمن آزاد

    نیا فورم

    زبر دست زیک بهاﺉی جزاک الله
  11. عبدالرحمن آزاد

    پشتو فورم کا ربط اور پشتو کمپیوٹنگ کا زمرہ

    دا خو ډير زبردست کار اوشو الله دي جزا درکي ټولو پښتنو رنڼو ته خواست دې چي اردو محفل عملې ته درخواست وړاندي کښې چي مونږ له پاره پښتو فورم جوړ کښې مینه او مننه
  12. عبدالرحمن آزاد

    نیا فورم

    فرقان احمد تو گویا اب پشتو بولنے والے حضرات ڈھونڈنے پڑے گے میرے خیال میں بہت مشکل ہوگیا کیونکہ ایک بھی پشتو بولنے والوں نے دلچسپی ظاہر نہیں کی
  13. عبدالرحمن آزاد

    نیا فورم

    کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ اردو محفل کا عملہ ایک علیحدہ فورم بنائے پشتو کے نام سے جاسمن ابن سعید محمد خلیل الرحمٰن
  14. عبدالرحمن آزاد

    نیا فورم

    اب بھائی نبیل اور جیہ کا اانتظار رہے گا
  15. عبدالرحمن آزاد

    نیا فورم

    بہت بہت شکریہ اب ابن سعید بھائی کا انتظار ہے کہ وہ تشریف لے ائے اور مذید رہنمائی فرمائے
  16. عبدالرحمن آزاد

    نیا فورم

    محمد عدنان اکبری نقیبی محمد خلیل الرحمٰن جاسم محمد
  17. عبدالرحمن آزاد

    نیا فورم

    نیا فورم کیسے بنایا جاتا ہے میں چاہتا ہو کہ یہاں ایک پشتو فورم بھی ہو جیسے پنجابی فورم اور سیندھی فورم ہیں احباب رہنمائی کریں شکریہ
  18. عبدالرحمن آزاد

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    عرض غرض فرض قرض مزید رہنمائی درکار ہے
  19. عبدالرحمن آزاد

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    نامور جانور فلحال تو یہ ذہن میں آیا
Top