نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن آزاد

    پاک و ہند کشیدگی

    ٘پوسٹ اخبار کےایک نمائندے نے کی ہے ممکن ہے سچ ہو
  2. عبدالرحمن آزاد

    پاک و ہند کشیدگی

    پاڑا چنار کے راستے پاکستان میں داخل بھارتی شہری گرفتار جاسوسی کرنے کا شبہ ظاہر کیا جاریاہے! گرفتار شہری کا نام رام بہار ہے او گجرات سے تعلق ہے افغانستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوا فیس بک ذرائع
  3. عبدالرحمن آزاد

    پاک و ہند کشیدگی

    بجا فرمایا آپ نے
  4. عبدالرحمن آزاد

    پاک و ہند کشیدگی

    شکیب غلطی سے ہوا تھا جناب دونو اڑوس پڑوس میں ہے تو پتہ ہی نہ چلا کہ متفق کہ بجائے غیر متفق ہوگیا:sneaky::sneaky::curl-lip:
  5. عبدالرحمن آزاد

    پاک و ہند کشیدگی

    جاسم محمد الیکشن تو ہمارے ملک میں بھی ہوتے ہیں تو کیا اس کے وجہ سے دوسرے ممالک میں اسے خطرے نظر آتے ہیں ؟ اگر نہیں تو اس سے ثابت ہوتا ہے کہ انڈیا ایک دہشت گرد ملک ہے
  6. عبدالرحمن آزاد

    پاک و ہند کشیدگی

    سوات میں میں جیٹ طیاروں کی پروازیں تین دن پہلے بھی رات کے 12 بجے کے بعد ساری رات پروازیں جاری تھی
  7. عبدالرحمن آزاد

    بہت بہت شکریہ جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب اللہ آپکی عمر دراز کریں ڈیر سارے خوشیاں نصیب فرمائے

    بہت بہت شکریہ جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب اللہ آپکی عمر دراز کریں ڈیر سارے خوشیاں نصیب فرمائے
  8. عبدالرحمن آزاد

    پاک و ہند کشیدگی

    بھارت نے اسرائیل اور فرانس کیساتھ مل کر پاکستان پر پھر سے حملہ کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی معروف صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر کا دعویٰ ہے کہ مودی کے سر پر اب بھی جنگی جنون سوار ہے پاکستان پر حملے کیلئے اسرائیلی،فرانسیسی اور بھارتی حکام کے درمیان کئی ملاقاتیں ہو چکی ہیں
  9. عبدالرحمن آزاد

    پاک و ہند کشیدگی

    بعد میں دیکھا لیکن لڑی بن چکی تھی حالانکہ پہلے سرچ بھی کیا تھا کہ کوئی لڑی موجود ہے کہ نہیں
  10. عبدالرحمن آزاد

    پاک و ہند کشیدگی

    بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ راجھستان میں گر کر تباہ ہوگیا:
  11. عبدالرحمن آزاد

    پاک و ہند کشیدگی

    السلام علیکم تمام احباب سے گزارش ہے کہ نئی صورت حال اس لڑی میں ہمارے ساتھ شریک کرتے رہے تاکہ میرے ساتھ ساتھ دوسرے احباب بھی نئی صورت حال سے باخبر رہے شکریہ
  12. عبدالرحمن آزاد

    تعارف میرا تعارف شهزاد محبوب

    محفل میں خوش آمدید شھزاد صاحب
  13. عبدالرحمن آزاد

    ایک جملہ کے لطائف

    انگریز چاند پر چڑھ گئے اور ایک ھم ہیں کہ درخت پر نہیں چڑھ سکتے(n)(n)
  14. عبدالرحمن آزاد

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید عبداللہ جان بھائی
Top