رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ: اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
’ اے ہمارے پروردگار ! ہم اپنی جانوں پر ظلم کر گذرے ہیں ، اور اگر آپ نے ہمیں معاف نہ فرما یا، اور ہم پر رحم نہ کیا تو یقینا ہم نامراد لوگوں میں شامل ہوجائیں گے
السلام علیکم
امید ہے اردو محفل کے تمام ساتھی خیر و عافیت کے ساتھ ہونگے، عرصہ بعد محفل میں حاضر ہونے کی جسارت کر رہا ہوں ، زندگی میں کچھ موڑ ایسے ائے تھے جس نے ہمیں محفل سے دور رکھا انشإاللہ ایندہ باقاعدگی سے حاضر ہوتا رہونگا،
دا خو ډير زبردست کار اوشو الله دي جزا درکي
ټولو پښتنو رنڼو ته خواست دې چي اردو محفل عملې ته درخواست وړاندي کښې چي مونږ له پاره پښتو فورم جوړ کښې
مینه او مننه