آگہی اور دیدۂ بینا ایک نہایت تکلیف دہ چیز ہے -ایک بزرگ چہرے پہ کپڑا ڈالے پھرتے تھے کس نے وجہ پوچھی تو فرمایا مجھے ارد گرد کے انسان اپنی باطنی حالت میں نظر آتے ہیں -کوئی لومڑی ،کوئی گیدڑ کوئی سور نظر آتا ہے- میں نہیں چاہتا کہ انسانیت کا یہ روپ دیکھوں -اسی لیے کپڑا ڈالے رہتا ہوں -آگاہ انسان کی...