نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی

    ان کی جانب سے میں بے دھڑک صفائی دینے کو تیار ہوں کہ ان کا بھی یہ مقصد ہرگز نہ تھا۔
  2. عرفان سعید

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی

    معافی چاہتا ہوں اگر میری بات آپ کو گراں گزری ہو۔ آپ کی دل آزاری ہرگز مقصد نہ تھا۔ یہاں "نشہ" بالکل مثبت معنوں میں استعمال کیا گیا ہے۔ جیسے کہا جائے کہ مجھے غالب نشے کی حد تک پسند ہے۔ اس تصریح کے باوجود اگر آپ ناراض ہیں تو معافی کی درخواست کے ساتھ اپنے الفاظ واپس لیتے ہوئے اپنے پیغام میں تدوین...
  3. عرفان سعید

    حروف مقطعات

    عمدہ شراکت! بہت شکریہ آپ نے ماہنامہ اشراق کا حوالہ دیا، بہتر ہوتا کہ مصنف کا حوالہ بھی دے دیتے۔ ساری تحریر کچھ لفظی تغیر و تبدل کے ساتھ مولانا امین احسن اصلاحی کی تدبر القرآن سے سورۃ البقرہ کی پہلی آیت کی تفسیر سے لی گئی ہے۔
  4. عرفان سعید

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی

    ایک ہزاری کا منصب مبارک ہو زیرک صاحب
  5. عرفان سعید

    تاسف سید علی رضا عابدی کا قتل

    انا للہ و انا الیہ راجعون انتہائی افسوس ناک اور کرب ناک!
  6. عرفان سعید

    اس کباب میں ہڈی آ گھسی!

    اس کباب میں ہڈی آ گھسی!
  7. عرفان سعید

    سمت تبدیل کریں تو رشیا اور سویڈن بھی آتا ہے!

    سمت تبدیل کریں تو رشیا اور سویڈن بھی آتا ہے!
  8. عرفان سعید

    بس ایک دھن تھی سمندر کو پار کرنے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں جانتا تھا سمندر کے پار کچھ بھی نہ تھا

    بس ایک دھن تھی سمندر کو پار کرنے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں جانتا تھا سمندر کے پار کچھ بھی نہ تھا
  9. عرفان سعید

    دوسری شادی کی اجازت کے ٹوٹکے

    رسے کے ساتھ ساتھ ٹانگیں بھی!
  10. عرفان سعید

    دوسری شادی کی اجازت کے ٹوٹکے

    قانون ہی آڑے آ رہا ہے!
  11. عرفان سعید

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ایک لازوال خطبہ

    خطبۃ الجبل باب 5 (۱) آپ (حضرت عیسیٰ علیہ السلام) اس بھیڑ کو دیکھ کر ایک اونچی جگہ پر تشریف لے گئے اور جب بیٹھ گئے تو آپ کے صحابہ کرام آپ کے پاس آئے (۲) اور پھر آپ اپنی زبانِ مبارک سے یوں ارشاد فرمانے لگے۔ حقیقی خوشی (۳) مبارک ہیں وہ جو دل کے غریب ہیں کیونکہ...
  12. عرفان سعید

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ایک لازوال خطبہ

    وَقَفَّيْنَا عَلٰٓي اٰثَارِهِمْ بِعِيْسَى ابْنِ مَرْيَمَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرٰىةِ ۠ وَاٰتَيْنٰهُ الْاِنْجِيْلَ فِيْهِ هُدًى وَّنُوْرٌ ۙ وَّمُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرٰىةِ وَهُدًى وَّمَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِيْنَ (سورۃ المائدہ ۴۶) پھر ہم نے ان...
  13. عرفان سعید

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    یاد آوری کا بہت شکریہ سین خ صاحبہ! گھر کے ساتھ ساتھ جاب پر میرے ہم پیالہ سائنسدانوں نے میرے ناک میں دم کیا ہوا تھا۔ خدا خدا کر کے ان کہنہ مشق کیمیا گروں کی علم کی بھٹیوں میں اپنے مطلب کا سونا کندن کر کے کچھ سستانے کا موقع ملا ہے۔ کچھ نجی مصروفیات ہنوز باقی ہیں، جیسے ہی ان سے فراغت ملتی ہے تو...
  14. عرفان سعید

    یاد آوری کا شکریہ! جاب پر ایک پراجیکٹ کا مینجر ہونے کے ناطے اپنے رفقاء کار سائنسدانوں سے روز...

    یاد آوری کا شکریہ! جاب پر ایک پراجیکٹ کا مینجر ہونے کے ناطے اپنے رفقاء کار سائنسدانوں سے روز علمی ٹکراؤ ہو رہا ہے۔ اس صورت؛ حال میں رنگ و روغن کا کام بھی ادھورا پڑا ہے، جسے دسمبر کی چھٹیوں میں کرکے شاید کچھ فراغت مل جائے!
  15. عرفان سعید

    ہوا،صبا

    کتنے ادب سے چلتی ہے اس جانِ صبا کے کوچے میں میری گلی میں کیوں آ جاتی ہے روز اڑانے دھول ہوا اعجاز رحمانی
Top