اچھا تو آپ بھی عقرب ہیں ، ۔۔
بنتی تو میری سبھی سے ہے :battingeyelashes: پرابلم یہ ہوتی ہے بنی ہوئی آگے چل کر کوئی بگاڑنے کی نا سوچنا شروع کردے :grin:
اگر تو دونوں طرف کے پیور ،مخلص ، بغیر کسی مطلب کے ، بغیر کسی غرض کے رکھی جائے تو ہوُپفلی بہت اچھی رہتی ہے ۔ مگر جہاں جیسے ہی کوئی اک بدلہ بس...