جدی مرد اور عقرب عورت :
عقرب عورت کو سمجھنا اور اس سے مفاہمت کرنا مشکل ہوتا ہے ۔ ایسے لوگ کم ملیں گے جو اس کی بے پناہ کشش کے سحر میں مبتلا نہ ہو جائیں ۔ جب اس کو غصہ آتا ہے تو وہ آپے سے باہر ہو جاتی ہے ۔ اگر جدی مرد ایک عقرب عورت سے شادی کرنا چاہتا ہے تو اس کو عقرب عورت کی خوبیوں کی قدر...