محفل کسی کلاسک مشرقی خاندان کی طرح ہے:daydreaming: یہاں دعائیں دینے اور رہنمائی کرنے والے بڑے بھی ہیں اور شرارتیں اور شوخیاں دکھانے والے بچے بھی:) سب ایک دوسرے کی خوشی اور غم میں ایسے ہی شریک ہوتے ہیں جیسے کہ یہ ایک ہی خاندان کا حصہ ہوں:)
یہاں بہت ہی پڑھے لکھے اور باشعور لوگ ہیں جو کہ مختلف...