نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    تیرے نزدیک آئے جاتے ہیں۔۔۔ بن پیے لڑکھڑائے جاتے ہیں۔۔۔

    اگر اپ کا اشارہ پینے مراد دید کا ہے تو بعد دید کے کیا ہوگا ۔
  2. نور وجدان

    تیرے نزدیک آئے جاتے ہیں۔۔۔ بن پیے لڑکھڑائے جاتے ہیں۔۔۔

    رضا بھائی ۔۔۔۔آپ کی بات اپنی جگہ درست ہے مگر میرا نکتہ اور ہے ۔۔۔۔۔۔۔یہاں پر اپنے محبوب کی طرف اشارہ ہے یقینا وہ سب کے محبوب ہیں مگر مجاز کی حیثیت میں ۔۔۔۔۔۔جبکہ منصور یا طور کا اشارہ تب مستعمل جب ہم اللہ کی طرف اشارہ کرتے یا کوئی اور بات ہے 1۔ پوری منظوم اگر مجاز دکھے اور حقیقت کی تلمیح کا...
  3. نور وجدان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    میں نے ایک مثال دی تھی ۔۔۔
  4. نور وجدان

    کافی چن کے رکھا ہے شعر ۔۔۔۔۔۔واہ واہ واہ ۔۔۔۔۔۔اعلی :)

    کافی چن کے رکھا ہے شعر ۔۔۔۔۔۔واہ واہ واہ ۔۔۔۔۔۔اعلی :)
  5. نور وجدان

    آپ کے دستخط میں آپ کا اپنا شعر ہے کیا ؟ ویسے مجھے آپ شاعر ہی لگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسا ہی ہوگا جیسا آپ...

    آپ کے دستخط میں آپ کا اپنا شعر ہے کیا ؟ ویسے مجھے آپ شاعر ہی لگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسا ہی ہوگا جیسا آپ فرماتے ہیں :)
  6. نور وجدان

    کہاں کہاں لٹے ہو شمار مت کرنا مگر کسی پہ اعتبار مت کرنا میں لٹنے کے ارادے سے جارہا ہوں مگر سفر...

    کہاں کہاں لٹے ہو شمار مت کرنا مگر کسی پہ اعتبار مت کرنا میں لٹنے کے ارادے سے جارہا ہوں مگر سفر سفر میرا انتظار مت کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درست کہا ہے مگر تک بندی بھی آپ کی کافی چل گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی کہ شاعری ہو سکتی اوپر سے تابش بھائی بھی کسر نفسی سے کام لیتے ہیں :)
  7. نور وجدان

    یہاں مشاعرہ شروع ۔۔۔۔۔وہ بھی اچھے اچھے اشعار کا

    یہاں مشاعرہ شروع ۔۔۔۔۔وہ بھی اچھے اچھے اشعار کا
  8. نور وجدان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    چلیں افریقیوں سے یاد آیا کہ ہمارے سر ہمیں بتاتے تھے افریقہ ان کا جانا ہوا اور وہاں سے حسن کی تعریف جو انہیں سنے کو ملی وہ ایشیاء کی ثقافت سے بالکل ہٹ کے ہیں ۔ وہاں کی صنف نازک جس کا ناک چپٹا ہو ، ہونٹ موٹے ہوں اور آنکھیں آم کی کاش کی طرح ہوں ۔۔۔حسین ترین عورت سمجھی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔خوبصورتی...
  9. نور وجدان

    تیرے نزدیک آئے جاتے ہیں۔۔۔ بن پیے لڑکھڑائے جاتے ہیں۔۔۔

    جہاں تک میں سمجھی یہ جذباتی وابستگی کا اظہار ہے ۔۔۔۔۔ اس میں دو تمثیل یا تلمیحات جو تضاد رکھتی ہیں باقی کے اشعار سے کیا اللہ کی محبت یا جلوہ کسی مجازی جذباتی وابستگی کے اظہار کے لیے جائز ہے ؟ یہ اپنے علم میں اضافے کے لیے پوچھ رہی ۔۔۔۔۔۔کہ انا الحق کہنے والے منصور اور کوہ طور براہ راست اللہ کی...
  10. نور وجدان

    تیرے نزدیک آئے جاتے ہیں۔۔۔ بن پیے لڑکھڑائے جاتے ہیں۔۔۔

    اگر ۔۔۔مبتلائے غم ۔۔ استعمال ہوتا ہے تو خالی مبتلائے کو استعمال کرنے میں سقم ہے یا کچھ اور وجہ
  11. نور وجدان

    تیرے نزدیک آئے جاتے ہیں۔۔۔ بن پیے لڑکھڑائے جاتے ہیں۔۔۔

    دل میں سما گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔واہ ۔۔۔۔ بن پیے لڑکھڑائے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔پینے کے بعد کیا حال ہوگا ۔۔۔۔۔اعلیٰ
  12. نور وجدان

    عشق ِحقیقی کا سفر

    بہت شکریہ رضا بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں اسی سوچ میں تھی کہ میں نے ایسے قوافی دیکھے ہیں اس پر آپ نے میری کنفیوژن ختم کردی ۔ الحمد اللہ
  13. نور وجدان

    عشق ِحقیقی کا سفر

    بہت شکریہ رضا بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلامت رہیں :) جس طرح بہتا ، کھُلتا یا کھِلتا یا روتا قوافی ہوسکتے الف کی حرکت سے تو اس طرح اڑتے پھرتے یا ملتا لگتا بھی تو قوافی ہوسکتے ؟
  14. نور وجدان

    دوستی

    آپ کو جو بھی موضوع اچھا لگے ۔ اس کو سوچ لکھیے ۔ ان شاء اللہ اچھا لکھیں گے ۔
  15. نور وجدان

    محبت میں جیا جو وہ مرا ہے ۔ سعید الرحمن سعید

    اس جواب ایک ایک سائید پر ''بی '' لکھا ہے اور دوسری طرف ایڈیٹر کا نشان ہے ۔ بس اس کو کلک کرلیں ۔ بھائی میں تو کچھ بھی نہیں جانتی بس کل یونہی خیال آگیا کہ اس طرح کرکے دیکھوں کہ فونٹ بدلوں ۔۔ میں خود اناڑی ہوں ۔۔ محبت میں جیا جو وہ مرا ہے غزالِ دشت ازل سے با وفا ہے چلا ہوں میں خموشی کے سفر پر...
  16. نور وجدان

    دوستی

    اچھا لکھا ۔۔۔۔۔۔ اور بھی لکھیے ۔
  17. نور وجدان

    عشق ِحقیقی کا سفر

    ایک اور بات پوچھنی ہے ۔۔۔۔۔ کہ وصلی قوافی ۔۔لگتا چلتا ۔۔یہ تو اس لیے نہیں ہیں کہ تا ۔۔ یہ ردیف میں شامل ہوگیا ہے اور حرف روی ل اور چ ہوگا اس صورت یا یا گ اور ل ۔۔۔۔۔۔۔ اور جلتے ۔۔۔ پھرتے کیا قوافی درست ہیں ؟
  18. نور وجدان

    گستاخی کہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نے بس کاپی پیسٹ کیا محمد بلال اعظم ۔۔۔۔۔۔ حضرت اقبال کی بات تو...

    گستاخی کہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نے بس کاپی پیسٹ کیا محمد بلال اعظم ۔۔۔۔۔۔ حضرت اقبال کی بات تو واقعی الفاظ کی محتاج نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ لاریب مرزا واہ ۔۔واہ ۔۔چھاگئی آپ تو ۔۔کمال شعر
  19. نور وجدان

    تاسف معروف ادیب ''انتظار حسین ''چل بسے

    انتظار حسین نا صرف ایک افسانہ نگار ، سفرنامے اور کالم نگار رہے ہیں تاہم وہ ڈرامہ نگاری کے فن میں میں ماہر و یکتا ہیں ۔ ان کا نام مشہور سوانح نگار اور ایک صوفی کے طور پر بھی مشہور ہے ۔ International booker prize میں نومینیٹ بھی ہوچکے ہیں ۔ پاکستان کے ایک مشہور ادبی ہیرو اس دنیا سے رخصت ہوچکے...
  20. نور وجدان

    محبت میں جیا جو وہ مرا ہے ۔ سعید الرحمن سعید

    واہ سعید صاحب ۔۔۔۔۔۔۔ایک خوبصورت غزل ہے ۔۔آپ اس کو فیس بک پر لکھتے ہیں غالبا ۔۔۔ایک کام کیا کیجیئے کہ اس کا رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر آف کرکے انگلش ایڈیٹر کھول کر وہاں جو بھی فونٹ ہے اس کو ہٹا کے جمیل نوری نستعلق لکھ دیا کریں ۔ اس طرح آپ کی شاعری کو ہم اچھے فونٹ میں پڑھ سکیں گے :) میں نے کل جو فیس بک سے...
Top