نتائج تلاش

  1. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. خوشی

  3. خوشی

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    چلیں ملائکہ ہم دونوں گپ شپ کرتے ھیں ان کو لگا رھنے دیں ویسے اچھے کام لگایا ھے ان سب کو:laughing:
  4. خوشی

    ابھی آپ کے موبائل فون میں کتنا بیلنس موجود ہے ؟؟؟؟

    19 پینی بیلنس ھے اور کچھ بھی بتانا ھے کیا
  5. خوشی

    آنکھ برسی ھےتیرے نام پہ ساون کی طرح ،،،،،،،، امانت علی

    حیرت ھے اتنی‌خوبصورت غزل کسی نے سنی ہی نہیں
  6. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    عالی حضرت جس نے بھی ترتیب دیہ ہو آپ کو آم کھانے سے مطلب یا پیڑ گننے سے
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    طور طریقے درست کریں گے تو امن و سکون ہو گا ناں
  9. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    اوووووووووووووووووووو میرے خدا آپ کہاں رہتے ھیں یہاں تو قلفی بن رہی ھے ٹھنڈ سے
  10. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    آپ کو کس نے مخبری کی راجہ جی :confused:
  11. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. خوشی

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    لگتا ھے امین فہیم نے عارف کرین کا جھوٹاکھا لیا ھے :noxxx:
  13. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    روٹین کیوں خراب کر لی ، آج کتنی ٹھنڈ تھی بوچھی جی برف باری ہوتے ہوتے رہ گئی آپ سنائیں‌آج پھر کہاں ھیں
  14. خوشی

    بہترین اینٹی وائرسز کا تقابلی جائزہ!

    کوئی اینٹی وائرس ھے جو فری ہو اور ہمیشہ کے لئے ہو
  15. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    ظاہر ھے ننھے منے جو ہو آپ ورنہ اس زمانے میں کوئی ایسے کہاں سوتا ھے
  16. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    آپ کو علم ہونا چاھیئے آپ کا ہے کے جادوگر ھیں
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    جلدی سے بنائیں پھر تو
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ٹھیک ھے مگر اس سے ہو گا کیا
  19. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    غلط بات کو تو غلط کہنا چاھیئے چاھے اپیا کہے چاھے کوئی اور
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    پتہ نہیں میں کچھ کہہ نہیں سکتی کیونکہ مجھے تو یہی لگتا ھے کہ لوگوں نے گروپ بنا رکھے ھیں جس میں کسی نئے کی گنجائش نہیں ھے
Top