نتائج تلاش

  1. اے خان

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    چہرے سے 22 کے لگتے ہیں. قد تو قیصرانی بھائی سے ملاقات والی لڑی میں دیکھ لیا تھا. 50 تو بہت کم ہے. 60 ٹھیک ہوگا میں ہر ہفتے جب گندم پیسنے چکی لے جاتا ہوں تو لگے ہاتھوں اپنا وزن بھی کرلیتا ہوں :p
  2. اے خان

    لیکن محفل کی سمجھ نا آنے کی وجہ سے واپس چلے جاتے ہیں یا کیفیت نامے تک محدود رہتے ہیں. اکثر کو...

    لیکن محفل کی سمجھ نا آنے کی وجہ سے واپس چلے جاتے ہیں یا کیفیت نامے تک محدود رہتے ہیں. اکثر کو ریٹنگ کی سمجھ نہیں آتی دو چار کو منفی ریٹنگ دے کر چلے جاتے ہیں
  3. اے خان

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    میرے خیال میں ٹیچر وضاحت کا پابند نہیں ہوتا. ٹیچر 0 نہیں دے تھا 50 تک دے دیتا ہے. جو کہ آپ کے GPA کو بری طرح خراب کردیتا ہے.
  4. اے خان

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    arifkarim اب آپ اپنے راز سے پردہ بھی اٹھائیں نا.
  5. اے خان

    ہاہاہاہا میں سمجھا کہ صرف میں ہی لطف اندوز ہوتا ہوں

    ہاہاہاہا میں سمجھا کہ صرف میں ہی لطف اندوز ہوتا ہوں
  6. اے خان

    دو لوگوں کی درمیان نوک جھونک میں انجوائے کرتا ہوں.

    دو لوگوں کی درمیان نوک جھونک میں انجوائے کرتا ہوں.
  7. اے خان

    تعارف میرے بارے میں -

    ماشاءاللہ خوش آمدید محترمہ میں بھی پٹھان ہوں. یوسفزئی
  8. اے خان

    تعارف میرے بارے میں -

    ماشاءاللہ اللہ آپ کو خوش رکھے بہت تفصیلی تعارف ہے. محفل میں خوش آمدید محترمہ.
  9. اے خان

    چاکلیٹ

    چاکلیٹ تو ہمیں بھی بہت پسند ہے. کھاتے بھی بہت ہیں. لیکن ہمیں صنف نازک نہ سمجھا جائے. :p
  10. اے خان

    تعارف میری کہانی میری زبانی

    اردو محفل میں خوش آمدید محترمہ.
  11. اے خان

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    ایک ٹیچر کی مہربانی تھی اور ہماری نادانی تھی :p
  12. اے خان

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    بالکل ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا. اکثر سفارش بھی ہوتی ہے نمبر زیادہ کرنے کی اکثر ٹیچر نمبر زیادہ بھی دے دیتے ہیں.
  13. اے خان

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    سمیسٹر سسٹم میں ایک بات مجھے نہیں پسند وہ یہ کہ اگر کسی استاد کی آپ کے ساتھ نا بنتی ہو تو اگر وہ آپ کو پیپر 100 میں سے 50 مارکس دیں. یا فیل کردیں تو وہ آپ کے سامنے جواب دہ نہیں.
  14. اے خان

    جون ایلیا یاد اُسے انتہائی کرتے ہیں

    ہائے شاعری ہمارے بس کا روگ نہیں :)
  15. اے خان

    کچھ باتیں بلی کے بارے میں

    میرے خیال میں میں محترمہ کو ریٹنگ کا صحیح طرح پتہ نہیں.
  16. اے خان

    کچھ باتیں بلی کے بارے میں

    خوش آمدید محترمہ.
  17. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کا ذکر نہ ہو اور حروف تہجی پوری ہوجائے نا انصافی ہے ورنہ محمد تابش صدیقی بھائی کیا سوچیں گے.:p
  18. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر کھایا کریں.
Top