یہ 19 سال کی جوانی اصل میں جلد بڑھاپے کا سبب بنتی ہے.:)
مجھے بڑھاپا پسند ہے. جوانی سے توبہ :)
دیوان غالب کی پڑھائی شروع ہوچکی ہے. کلاسیکی موسیقی کی جگہ رنجیت سنگھ کے دکھ بھرے گانے سنا کرتے ہیں. دیوان حافظ کا نہیں پتہ :)
اوروں کی تمنا نہیں رہی اب.:)
یہ اس وقت کی تصویر ہے جب ہم خوش تھے جوانی...