نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    نہیں زیادہ تر نوے پروڑیں ہیں اور ایک دو تو....مشہوووورِزمانہ ہیں...
  2. اکمل زیدی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    سارے ہی ہیں پچھلی بار وحدت مسلمین کو دیا تھا اب ان کا بھی اتحاد ہو گیا ہے....
  3. اکمل زیدی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جی ذیشان بھائ اسی کی عزت کے خیال سے سوچ و بچار میں ہوں....
  4. اکمل زیدی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کچھ سمجھ نہیں آرہا کسے دیا جائے ووٹ...
  5. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    جی امین بھائ ..آپ سے سہو ہوگیا مشہور محفل عدنان صاحب کے تذکرہ کو بھی بیان کرنا تھا جو شاہ صاحب کی رعب دارانہ شخصیت سے مرعوب برابر میں انتہائ ادب سے تشریف فرما تھا اور محفل ناشتہ اور ًمحفل پادک میں اپنے نپے تلے جملوں سے شریک محفل رہے اور جن سے ہم کئی بار پوجھا کیے کہ اور عدنان بھائ سب ٹھیک ہے نہ...
  6. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    کیسی ہیں میڈم..؟ویسے ایک بات ہے ..کہیں اردو محفل کا ڈیلیگیشن طے پائے محفل کی نمائندگی کا تو میں امین صاحب کی شمولیت پر بھرپور حمایت کرونگا...:)
  7. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    نیرنگ بھائی وہ پہلے سے گانا سماعت کیے ہوے سامعین کو" دعوت سماعتی تصور" دیتے تھے پھر تھوڑا توقف کے بعد پھر شروع ہوتے تھے۔۔۔:D
  8. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    فاخر بھائی وہ یاد ہے جب امین صدیق بھائی گانے کے دوران تھوڑا وقفہ لے کر بتاتے تھے کہ اب یہاں میوزک ہے ۔۔۔یعنی انہوں نے میوزک کی کچھ نہ کچھ تو کمی یہی کہہ کر پوری کردی تھی۔۔:LOL:
  9. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    سر جی محفلین تو اب بھی خوش ہیں ۔۔۔ ہمیں اس بات کا شدت سے احساس ہوا ہے ۔۔۔اگر عزت ، احترام اور خلوص درمیان ہو تو یہ باتیں ثانوی رہ جاتی ہیں ۔۔ :)
  10. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    جی ہم بھی نہاری کو سپنوں میں سجائے پہنچے تھے۔۔۔مگر مرغ چھولے اور پائے کا آئیڈیا بھی خوب رہا۔۔۔۔ :)
  11. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    جی ۔۔ہمارے ساتھ دھوکہ ہوا نہاری کا پروگرام بنا حلوہ پوری فائنل ہوا اور سامنے آیا پایا۔۔۔اسی پر ہم نے یہ فرمایا۔۔۔ ہاں سچ ہے یہ کہ نہاری کو وہاں نہ پایا ہم بھول گئے ہر بات جو سامنے آیا پایا ٹوٹ پڑے بس نہ پھر کچھ سوچا سمجھا مرغ چھولےتھے تو ایکطرف تھا پایا کلچے لاھوری تھے اور وہ بھی تل والے...
  12. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    جی جی قدرے افاقہ ہے۔۔۔:) اگر وہ ہوتے تو پھر بھی ملبوسات کی اس فہرست میں تو کم از کم نہیں آتے۔۔۔:D
  13. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ۔۔۔اوہ۔۔یا اللہ خیر۔۔۔آگئے آپ ۔۔ایک منٹ ایک منٹ۔۔۔۔ہاں ٹھیک ہے اب شروع کرتا ہوں۔۔۔
  14. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    چوہدری صاحب خوب نظر پر نظر رکھی آپ نے۔۔۔وہ دراصل بات یہ ہے کے اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم خود کوذہین سمھتے ہیں اور باتوں سے اس گمان پر قائل کرنے کی تگ و دہ میں رہتے ہیں مگر لوگ ہماری اس خوش فہمی کو خاطر میں نہیں لاتے اور اگر ہم نے چشمہ لگا لیا تو پھر کہینگے لو باتوں سے نہیں منوا سکے تو حلیہ بنا کر...
  15. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    واقعی عدنان بھائی۔۔ انہیں بلا تردد جان محفل کا خطاب دیا جا سکتا ہے ۔۔۔
Top