محفل کی کہانی ۔۔۔۔ کچھ۔۔ ہماری زبانی
کل صبح نو بجے کا وقت تھا مقام ہمارے گھر سے تقریباؐ آدھے گھنٹے کی رائیڈ پر تھا اسی متوقع ملاقات کے تانے بانے میں تھے بیگم بار بار پوچھ رہیں تھی کیا ہوا کن سوچوں میں گم ہیں ہم انہیں بتا چکے تھے کے کل صبح ایک ناشتے کی دعوت پر جانا ہے اسی ادھیڑ بن میں ہیں تو...