نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    جگہ فائنل ہو جائے اور اگر اس نشست میں دلچسپی برقرار ہے تو تاریخ اور جگہ مقرر ہو جانی چاہیے۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    ابرو کمان تنے ہوے ہوں-خیال مخاصمت سے سنےہوے ہوں- مگر وہ کیا ہے کہ - جب ذہن پہلے سے بنے ہوے ہوں

    ابرو کمان تنے ہوے ہوں-خیال مخاصمت سے سنےہوے ہوں- مگر وہ کیا ہے کہ - جب ذہن پہلے سے بنے ہوے ہوں
  3. اکمل زیدی

    مبارکباد نیرنگِ خیال بھائی کو مبارکباد

    بہت مبارک ہو۔۔نیرنگ بھائی۔۔۔۔ پورا یقین ہے یہ 17000 واقعی کام کےمراسلے ہونگے۔۔ورنہ بونگیوں سے تو ہم بھی آٹھ دس ہزار کر سکتے ہیں۔۔۔:)
  4. اکمل زیدی

    انٹرویو آئینے سے باتیں

    بہت اعٰلی۔۔
  5. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    یار تو بھائ ایسی کون سی لوز ٹاکنگ کردی میں نے....ذرا اس کا اقتباس لے کر بتائیے...
  6. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    ہلکا پھلکا ہی رکھا تھا برادرم آپ دیکھ سکتے ہیں...اب اس پر کوئ بھاری ہو جائے تو کیا. ....کیا جائے...
  7. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    جی سوچ لیا کہ کون کس قابل ہے...اور جواب بھی ارسال کردیا
  8. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ پر عرض کیاہے۔۔۔

    بہت..شکریہ....:)
  9. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ پر عرض کیاہے۔۔۔

    سب احباب کا بہت شکریہ...
  10. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    ہم تو لگے پڑے ہیں بھیا۔۔۔۔قدم تو بڑھا رہے ہیں۔۔"سفر ہے شرط " تو شرط پر تو ہم پورے اتر ہی رہے ہیں۔۔۔ اب اگر آپ لفظوں سے مراسلوں کی تعداد بڑھا دیں تو دو دن میں دو لاکھ نہ کیے تو کہنا۔۔۔:cool:
  11. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    بس تو پھر حامی بھریے اور پروگرام کے حتمی ہونے کا انتظار کیجیے۔۔۔
  12. اکمل زیدی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کاشفی صاحب ۔۔۔کہاں ہیں آپ۔۔۔جلدی سے یہاں تیرہویں سالگرہ - محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ رپورٹ کریں۔۔۔
  13. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ پر عرض کیاہے۔۔۔

    شکریہ ۔۔برادرم۔۔آپ کا حسن۔۔بصیرت ہے ۔۔۔:rolleyes:
  14. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    یہ خالی ہو گیا تھا ۔۔اس لیے تمھیں دے رہا ہوں ۔۔کوئ چھوٹی موٹی چیزیں رکھ لینا اس میں۔۔۔۔جو اکثر۔۔۔سمجھ نہیں آتا کہاں رکھیں جائیں۔۔:D
  15. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ پر عرض کیاہے۔۔۔

    سب نے ماشااللہ۔۔۔کافی سیر حاصل گفتگو کرلی۔۔۔کافی کچھ سیکھنے کو ملا مگر ۔۔۔مگر جواب نہیں ملا۔۔۔کے پھر میں کیا سمجھوں۔۔۔۔۔اپنے اس کلام کو ؟ کیا کٹیگری مختص کی گئ۔۔؟۔۔۔ مختصر یہ کے کچھ حاصل کلام تو بیان کیجیے۔۔۔۔:idontknow:
  16. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ پر عرض کیاہے۔۔۔

    آداب عرض ہے۔۔۔سر جی۔۔۔
  17. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ پر عرض کیاہے۔۔۔

    بس جی شکریہ اسی آئیڈیے کا کسی نے ذکر نہیں کیا تھا ۔۔۔شکریہ اب لگا محنت سوارت ہو گئی۔۔۔:)
Top