بالکل کہیں نہیں جائیں۔۔
جیہ بہنا اور صائمہ شاہ بہنا چونکہ غالب کی شاعری پسند فرماتی ہیں اس لیئے یہ شیئر کررہا ہوں تاکہ دونوں واپس آجائیں۔۔ورنہ تو نانا غالب رحمتہ اللہ علیہ کی روح بے چین رہے گی۔۔
عرض کیا ہے ۔۔
وقتِ رخصت وہ چُپ رہے خواجہ
آنکھ میں پھیلتا گیا کاجل
واپس آنے کے بعد سبحان اللہ ضرور...