نتائج تلاش

  1. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    بہت سوں گے بجتے ہوں گے میرے کمرے میں تو اس گھڑی کے بجے تھے جو میرے بستر کے دائیں جانب دیوار پر لگی ہے :grin:
  2. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  3. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلامُ علیکم، میں بھی فٹہ فٹ والی حاضری دینے آ گیا ہوں۔
  4. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  5. میم نون

  6. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    میں بھی اب سونے چلا کہ بارہ بجنے والے ہیں۔
  7. میم نون

    اطالوی زبان کی تعلیم

    السلامُ علیکم، لیں جی میں ڈھونڈ کچھ رہا تھا اور مل کچھ گیا، کیا ہی بات ہے۔ افتخار راجہ صاحب تو لگتا ہے تھوڑا غیرحاضر ہیں تو انکی غیرحاضری میں اگر کسی نے اٹالین سیکھنی ہو تو بندہ حاضر ہے ;)
  8. میم نون

    آج کی تصویر

  9. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  10. میم نون

    آج کی تصویر

  11. میم نون

    آج کی تصویر

  12. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  13. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    لگتا ہے آپکا صبح ناشتہ کرنے کا ارادہ نہیں ہے ;)
  14. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    آرام کرنا بہت ضروری ہوتا ہے اس لیئے آپ سونے جائیں۔ اللہ حافظ
  15. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ہممممم اگر آپ اکیلے ہی مالک ہیں تو پھر میں پچاس فیصد لوں گا۔ اور ہاں، یہ میرے پیسے پورے کتنی صدیوں میں ہونگے؟ اور آپ صرف 2 کپ چائے روزآنہ لے سکیں گے اپنے لیئے، نئیں تے میرے پیسے تے کداں وی پورے نئیں ہونے :rolleyes:
  16. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  17. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    لیکن وہ تو سونے کی بات کر رہے تھے، جبکہ کل کہہ رہے تھے کہ رات کو کام کرتے ہیں کیونکہ دن میں گیس نہیں ہوتی :confused:
  18. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    چولہے کے لیئے تو گیس ہی استعمال ہوتی ہے، مٹی کے تیل کا کوئی "رواج" نہیں ہے۔ اور پیٹرول صرف گاڑیوں کے لیئے ہے۔ سوچیں تو بہت ہوتی ہیں لیکن عمل ہی کم ہے۔
  19. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    میں تو ادھر ہی ہوں لیکن احمد بھائی کی لگتا ہے 32 چلی گئی ہے :confused:
  20. میم نون

Top