نتائج تلاش

  1. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    شکریہ، اور کل مرغوں کا کیا بنا، اچھے بنے تھے؟
  3. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ویری گڈ، ویری گڈ اس وقت محفل میں بہت کم دوست ہیں شائد پاکستان میں رات کا وقت ہے اسی لیئے۔ ویسے عام طور سے کس وقت زیادہ لوگ ہوتے ہیں؟
  4. میم نون

    فونٹ تبدیل ہو جاتے ہیں

    میرے خیال میں جب آپ فورم میں پیسٹ کرتے ہیں تو صرف ٹیکسٹ ہی پیسٹ ہوتا ہے، اور اسکی تمام تر فورمیٹنگ ختم ہو جاتی ہے۔ اور شائد اسکا کوئی حل بھی نہیں، لیکن یہ تو ماہرین ہی کنفرم کر سکتے ہیں۔
  5. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ارے بھائی میں تو اس لیئے پوچھ رہا ہوں کہ اگر کمائی اچھی ہے تو میں بھی اپنا حصہ ڈال لوں اس میں اور 20-25 فیصد شیئرز خرید لوں۔
  6. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    واہ کیا بات ہے، ساتھ مں چاول تھے یا کہ روٹی- روٹی کو خبزہ کہتے ہیں عربی میں؟
  7. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    اچھا، تو عشائیہ کر چکے یا نہیں؟ اگر کر چکے تو اسکا بندوبست کس نے کیا؟
  8. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    سر واقعی بہت ہلکا ہو گیا ہے۔ لیکن نہا کے بالوں میں تیل نہیں لگایا تو بال بہت خشک لگ رہے ہیں، اب تو صبح ہی تیل لگاؤں گا۔
  9. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    اب دن کو روکنے سے تو ہم رہے، البتہ اسے گزار ضرور "اپنی مرضی" سے سکتے ہیں۔ تو بس اسکو گزار لیا اور وہ گزر گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے آج کوئی خاص کام نہیں کیا، صبح محفل پے تھا، دوپہر کو ایک دوست کے گھر اور شام کو حجام سے بال کٹا کے واپس آگیا۔
  10. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  11. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    آپکی حاضری لگ گئی، لیکن چائے لیکر واپس ضرور آئیں۔
  12. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    لوازمات اور طریقہ دیکھ کر تو پیزا ہی زہن میں آتا ہے، اب دیکھ کر ہی پتہ چلے گا کہ یہ پیزے سے کس طرح محتلف ہے۔
  13. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اب میرے مزاج بھی الحمد اللہ ٹھیک ہیں۔
  14. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    آج کتنی کمائی ہوئی چائے خانے میں؟
  15. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج کا دن بھی گزر ہی گیا۔
  16. میم نون

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    جی ہاں، آج سوچا یہ کام بھی کر ہی ڈالیں، اور آخر کار کر ہی لیا ;)
  17. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلامُ علیکم، لیں جی میں پھر حاضر ہوں۔
  18. میم نون

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  19. میم نون

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    یہ تو پیزے کا عربی ورژن ہو گیا :grin:
  20. میم نون

Top