نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    خرم کا باورچی خانہ

    وہ نہیں کرنے والے جی، بس ڈڈو پہ ہی گزرا ہوگا
  2. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم ====================== میری شام کی حاضری ہو گئی، کافی دن بعد آج وقت ملا ہے، شام کے اوقات میں محفل پہ آنے کا
  3. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    میں تھپڑ مار دوں گا، پیسے اپنی مرضی سے دے دیجیے گا :) کراچی کمپنی میں نے دیکھے تھے ایک بار، میرے گھر والے بھی استعمال کرتے ہیں بنوا دوں؟
  4. mfdarvesh

    زیادہ بار ونڈوز انسٹال کرنا

    میں Deep Freezer استعمال کرتا ہوں، ایک بار ونڈو انسٹال کرکے تمام تر سیٹنگز کے بعد اس کو فریز کردیں اب اس کے بعد جو مرضی کر لیں، کمپیوٹر جب بھی ری اسٹارٹ ہوگا ونڈوز اپنی اصل حالت میں آجائے گی، ہاں ڈیسک ٹاپ پہ رکھی اشیاء ضائع ہو جاتی ہیں
  5. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  6. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  7. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    سمجھا، آپ ہیں گاؤن کون سا والا، فینسی یا الھدی والا؟
  8. mfdarvesh

    کھانے کا اثر

    مجھے تو سمجھ آ گیا تھا :grin:
  9. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  10. mfdarvesh

    خرم کا باورچی خانہ

    وہ ایک پنجابی گانا بھی ہے نا "بانگی ککڑ کھواندی ایاں"
  11. mfdarvesh

    Your Strength

    Sorry Brother, I forget to obey the rules. In fact until now, I was unaware, thanks for reminding me :)
  12. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  13. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    باقر خانی کھانا بہت مشکل ہے اور خاص کر چمچ سے، اب کسی کے گھر بندہ مہمان ہو تو تمیز کا مظاہرہ بھی کو تو کرنا ہوتا ہے نا
  14. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    پتہ نہیں جی، وہاں بہت ساری منڈیاں ہیں، غلہ منڈی بھی ہے، وہاں مونگ پھلی اور چھولے بکثرت دیکھے جا سکتے ہیں، یہ مومن پورہ کہاں ہے؟
  15. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    مسئلہ یہ ہے کہ ہم ہر چیز کا حل پیسے میں ڈھونڈ رہے ہیں اور ہمیں یہ خبط ہے ہم ہر چیز کو خرید سکتے ہیں دولت سے
  16. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    حلوہ یقینا آیا ہوگا خیالات میں، وہ سوہن، ملتانی
  17. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    کیا بات ہے، خوب نسخہ دیا ہے، یہ کام رات کو ہی ہو سکتاہے، گھر جاکے نکلوں گا اسی کام سے
  18. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج کا دن گزر ہی رہا ہے، زکام کچھ ہوا ہے، لہذا گلاس الگ کیا ہوا ہے اور جوشاندہ پی رہا ہوں، مصروفیت بھی چل ہی رہی ہے
  19. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا شکرہے، میرے مزاج بھی اچھے ہیں
  20. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    دریا دلی کا مظاہرہ کریں، ژ سے ژوب بھی بنتا ہے
Top