نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ظالم، مزہ ہی آوارہ گردی میں ہے
  2. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    کل یہاں چھٹی ہے لہذا باس رات تک مصروف رکھے ہوئے ہے
  3. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    مروانے کا پروگرام ہے، سسرال سے تو اب کو بیلن ہی پڑتے ہیں
  4. mfdarvesh

    نستعلیق انگلش

    آئی ول السو اپریشئیٹ
  5. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    آج تو دھوپ نکلی ہے، اچھی بارش ہو گئی ہے، اللہ آپ کو بھی دے، پر رحمت کی وہ بہت محنتی ہیں :grin:
  6. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    جی ہاں یہ آپ ہی کا کام ہے، جلدی سے تصویر پوسٹ کریں، کسی کا بھلا ہو جائے گا
  7. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  8. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    طاق میں چراغ رکھ کے بھی شوشے چھوڑے جا سکتے ہیں، کر کے دیکھیں
  9. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    اہ نہ کریں بھائی جان ان کانگڑی پہلوانوں میں بہت جان ہوتی ہے
  10. mfdarvesh

    میرعمادسوفٹ وئیر کے بارے میں

    اس لنک کو چیک کر لیں یا اس کو بھی دیکھ لیں
  11. mfdarvesh

    گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

    جی بلکل درست کہا ہے، اور مجھے نفرت ہے اس طرز عمل سے
  12. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  13. mfdarvesh

    نستعلیق انگلش

    گڈ اپروچ، می سم ٹائم الس ڈو دی سیم
  14. mfdarvesh

    کرناٹک کی تصویری سیر

    شاندار جی، بہت شکریہ، ٹیپوسلطان لازوال ہے
  15. mfdarvesh

    انعام تین من پسند جگہیں گھومنے کا

    اسپین کافی لوگوں نے پسند کیا ہے میں Dan Brown کا ناول Digital Fortressمیں اسپین کا پڑھا تھا مگر مجھے وہ پڑھ کے یہ کچھ ایوی سا لگا ہے
  16. mfdarvesh

    مختلف ممالک کے مسلمان ایک تصویری کہانی

    ماشااللہ۔۔
  17. mfdarvesh

    گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

    میرے ساتھ بھی یہی ہوتا ہے کی کچھ نہ کھا کے نکلو تو بس کچھ بھی نہیں ملتا اب میں ناشتے کےبغیر گھر سے نہیں نکلتا اور اگر نکل جاؤں تو پھر کچھ نہیں کھاتا
  18. mfdarvesh

    پاکستان کی کچھ یادیں

    مجھے تو تمھی پہ شک ہے :grin:
  19. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اسلام آباد میں گزشتہ روز سے بارش کا سلسلہ جاری ہے مجھے تو ٹھنڈ لگ رہی ہے
  20. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    شوشا تو چھوڑا جاسکتا ہے نا کہ کچھ نہ کچھ بن ہی جائے
Top