نو نو برا شرا نہی مانتی ہوتی میں ۔۔:rolleyes: ابھی ابھی یہ ساری ڈیٹیل پوچھی ہے میں نے تو اپکو بتا رہی ہوں :p اچھا اپ ایسا کریں کہ اپ ٹینڈے کھایا کریں ۔۔کدو شریف بھی ٹھنڈے ہوتے ہیں ۔۔اور ایک سبزی ہوتی ہے ساگ جیسی جیسے یہان کلفا کہتے ہیں اور یہ چنے کی دال کے ساتھ مل کر پکتا ہوتا ہے ۔۔وہ بھی ٹھنڈی...