نتائج تلاش

  1. رکشے والا

    نہ چھیڑ ملنگاں نوں

    نہ چھیڑ ملنگاں نوں
  2. رکشے والا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا والی بات ہو گئ یہ تو۔:D خوش آمدید کہنے کا شکریہ
  3. رکشے والا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    بندہ رکشے کا مالک بھی تو ہو سکتا ہے۔ :p
  4. رکشے والا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    ہم جو کچھ بناتے ہیں، رکشہ ان میں شامل نہیں ہے۔;)
  5. رکشے والا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    ہماری روجی روٹی ہے صاحب۔
  6. رکشے والا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    شکریہ عثمان اگر زمرہ اپنے مطلب کا ہوا تو شاید مفتے کا بھی چانس بن جاے:whistle:
  7. رکشے والا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    آپ کا شک بےمحل ہے۔ محفل سے میرا تعارف کچھ روز قبل ہی ہوا ہے۔ بہرطور خوش آمدید کہنے کا شکریہ۔
  8. رکشے والا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    شکریہ جناب روٹ تے گورنراں دے لگدے نیں اسی تے اشارے تے ڈکے ہونے آں۔ جتھے بہویے اتھے ہی اڈا لا لوی دا اے۔ رکشے دے پچھے لکھایا یا "سواری لبھے ناں لبھے، سپیڈ یک سو نبے۔ ہن تے اگلے CNG تے ہی پابندے لاندے پئے نیں ، تسی کی گل کردے او۔
  9. رکشے والا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    مجھے تو بن مانگے ہی مل گیا تھا:rolleyes:
  10. رکشے والا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    مینوں رکشے والا ہی رہن دیو پا جی :hypnotized:
  11. رکشے والا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    نہیں جناب یہ مصرعہ ادہار لیا ھے دھاگے کے عنوان ک واسطے۔
  12. رکشے والا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    اپنے دو ہی شوق سوہنی گڈی تے سوہنے لوک :dancing:
  13. رکشے والا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    شکریہ رانا صاحب تعارف کے لیے دیکھیے مراسلہ نمبر 1005212
  14. رکشے والا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    الیکٹریکل نام کو چھوڑیں صاحب، نام میں کیا رکھا ہے؟
  15. رکشے والا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    یہ تو سواری پہ منحصر ہے
  16. رکشے والا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    شکریہ عاطف خاکسار کا تعلق ضلع گجرات سے ہے- تعلیم اور پیشے کے اعتبار سے انجنییر ہوں- مسلک اور مشرب کا تعین ہنوز باقی ہے-
Top