نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    لفظ پتوں کی طرح اڑنے لگے چاروں طرف .............ظفر اقبال

    شکریہ ادی....... اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ پہلے تو ایک طرف بیٹھ گیا وہ آ کر اور پھر ایک طرف اس نے کیے چاروں طرف "طرف" کا تین طرح سے باندھا جانا.........سبحان اللہ
  2. فلک شیر

    اپنی ساری شاعری منسوخ بھی کر سکتا ہوں..........نئی شاعری کے نقیب ظفر اقبال سے ایک مصاحبہ

    آپ کا گمان بالکل درست ہے...........یہ انٹرویو وہی ہے جو آپ نے پڑھا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو بے حد رحمت سے نوازیں.........
  3. فلک شیر

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید محترم :):):)
  4. فلک شیر

    اپنی ساری شاعری منسوخ بھی کر سکتا ہوں..........نئی شاعری کے نقیب ظفر اقبال سے ایک مصاحبہ

    پرانے انٹرویو بھی انٹرویو ہی ہوتے ہیں شیخ صاحب.........:):):) یہاں محفل پہ کسی دھاگے میں کل ظفر صاحب کے حوالہ سے کچھ بات ہو رہی تھی........تو اس لیے یہ پوسٹ کیا ہے........امید ہےدرگزر فرمائیں گے:)
  5. فلک شیر

    اپنی ساری شاعری منسوخ بھی کر سکتا ہوں..........نئی شاعری کے نقیب ظفر اقبال سے ایک مصاحبہ

    ذیل میں نامور شاعر جناب ظفر اقبال سے بی بی سی کے لیے انور سن رائے کاکیا گیا مصاحبہ(انٹرویو) پیش خدمت ہے۔ظفر اقبال صاحب کے خیالات سے اختلاف و اتفاق رکھنے والوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے، البتہ یہ بات تو طے شدہ ہے کہ نئی اردو غزل اور شعراء پہ ان کے اثرات ایک یا دوسری طرح ضرور پڑے ہیں۔ ظفر...
  6. فلک شیر

    لفظ پتوں کی طرح اڑنے لگے چاروں طرف .............ظفر اقبال

    لفظ پتوں کی طرح اڑنے لگے چاروں طرف کیا ہوا چلتی رہی آج مرے چاروں طرف میں نے خود کو جو سمیٹا تو اُسی لمحے میں اور بھی چاروں طرف پھیل گئے چاروں طرف رک گئے ہیں تو یہ دریا میرے اندر ہی رکے چل پڑے ہیں تو اُسی طرح چلے چاروں طرف اب کہ ہوتا ہی نہیں میرا گزارا ان پر چاہیے ہیں مجھے اس بار نئے چاروں طرف...
  7. فلک شیر

    پہلے تو ایک طرف بیٹھ گیا وہ آ کر....... اور پھر ایک طرف اس نے کیے چاروں طرف

    پہلے تو ایک طرف بیٹھ گیا وہ آ کر....... اور پھر ایک طرف اس نے کیے چاروں طرف
  8. فلک شیر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لفظیاتِ ظفر کا یہی تو خاصہ ہے شاہ صاحب..... روایتی ڈکشن میں لفظ جو معانی دیتا ہے.....ظفر اسے اس کی مزید لسانی تشکیلات کے توسط سے نئے معانی دینے کے لیے ہمہ دم تیار رہتا ہے ......بلکہ شائق دکھائی پڑتا ہے......نیچے دیے گئے اشعار ملاحظہ کیجیے...... لفظ پتوں کی طرح اڑنے لگے چاروں طرف کیا ہوا چلتی...
  9. فلک شیر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شاہ صاحب! دور کی خوشبو تو دور ہی کی ہے.......مگر ہوا سے ہی امید ہے ظفر صاحب کو کہ اس کا شمہ قطرہ دامن میں ڈال دے گی........عدم تعاون کی صورت مین انہیں کل عالم ہی اندھیر دکھائی پڑتا ہے......ہجر میں یاس کا عالم ہے اور مصرعہ ثانی اس کی خوبصورت لفظی تصویر ہے...... آپ کا تصرف بڑا عمدہ ہے.......اور...
  10. فلک شیر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کب تک چلے گی دور کی خوشبو سے دوستی دنیا اجاڑ ہوتی ہے جس دن ہوا نہ ہو ظفر اقبال
  11. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    ہاں ...... واہ سئیں واہ..... پھر تو بٹیا پری خوب مسکرا رہی ہوں گی........carry on little fairy :):):)
  12. فلک شیر

    تعارف السلام علیکم دوستو

    پرویزکریم محفل میں خوش آمدید....... :):):)
  13. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    ایک دوست کی کتاب آئی ہے شاعری کی..........اس کی ورق گردانی شروع کیا چاہتے ہیں.... اور گڈی پتر؟ :):):)
Top